@jutt.studio.hujra:

SHOAIB JUTT
SHOAIB JUTT
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 02:05:27 GMT
359816
23543
372
413

Music

Download

Comments

shehzadaalidogar
🇪🇸ڈوگر🔥صاحب🇪🇸 :
یہ موت بتا رھی ھے شیر کی زندگی جی کے گیا جوان مر تو سب نے جانا ھے یہ شہادت کی گواھی ھے جنازہ دیکھ کر اللہ جنت میں اعلی مقام دے آمین
2026-07-31 03:49:35
72
hamzajuttpakiistan
Hamza Hani 007 :
😢 💫:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون اللهﷻ مغفرت فرمائیں۔آمین
2026-07-31 08:25:28
0
hurammalik_
Hurrammalik :
آمین
2026-07-31 10:21:42
0
muhammad.ahumad8
Muhammad Ahmad :
mashall ameen
2026-07-31 06:02:37
1
princes74303
princes :
plz numbr jo fot hu gy
2026-07-31 05:16:45
1
alimehar4500
Zahid Ali :
بڑا مان بندہ سی بھائی، آللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🥲
2026-07-31 03:33:13
18
malikbilal.00004
꧁〽️ 𝐁 ꧂ :
Allah pak janat my jaga dy 🤲
2026-07-31 07:45:30
0
saleemshahzadaaa
Saleem Shahzad :
عبداللہ طاہر مرحوم کا بے دردی سے قتل: انسانیت کی تذلیل اور ایک خاندان کی تباہی انسانی جان کی حرمت ہر تہذیب اور معاشرے کا بنیادی ستون ہے۔ جب کوئی ایک بے گناہ انسان کی جان لیتا ہے، تو یہ صرف ایک شخص کا قتل نہیں ہوتا، بلکہ پوری انسانیت کی تذلیل اور سماجی ڈھانچے پر ایک کاری ضرب ہوتی ہے۔ اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبداللہ طاہر مرحوم کا لاہور میں ایک کلینک کے باہر بے دردی سے قتل اس سفاکیت کی تازہ ترین اور دردناک مثال ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا قتل کرنے والے یہ نہیں سمجھتے کہ اس کے نتائج کیا ہوں گے؟ کیا وہ اس لمحے یہ سوچنے سے قاصر ہوتے ہیں کہ ایک انسان کی جان لینے سے کتنے اور انسانوں کی زندگی موت سے بدتر ہو جاتی ہے؟ کیا ان کے دل انسانیت سے اتنے خالی ہو چکے ہیں کہ انہیں کسی کی ماں، کسی کے بچوں اور کسی کی بیوہ کے آنسو نظر نہیں آتے؟ اس سانحے کا سب سے دل دہلا دینے والا پہلو عبداللہ طاہر مرحوم کی والدہ پر کیا گزر رہی ہوگی۔ ایک ماں کی محبت بے لوث اور بے پناہ ہوتی ہے۔ وہ اپنے بچے کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہوتی ہے۔ عبداللہ طاہر ان کے لیے صرف ایک بیٹا نہیں تھے، بلکہ ان کی زندگی کا سہارا، ان کی امیدوں کا محور اور ان کی آنکھوں کا تارہ تھے۔ ان کے جانے سے ان کی زندگی میں ایک ایسا خالی پن پیدا ہو گیا ہے جسے کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ وہ اب ہر روز اس امید پر جاگیں گی کہ شاید ان کا بیٹا واپس آ جائے، لیکن پھر انہیں سچائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایک ماں کے لیے اپنے جوان بیٹے کا جنازہ اٹھانا سب سے بڑی تکلیف ہے، اور یہ تکلیف انہیں زندگی بھر تڑپاتی رہے گی۔ عبداللہ طاہر مرحوم کا بے دردی سے قتل ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ ایک انسان کی جان لینا ایک سنگین جرم ہے اور اس کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔ ان کی والدہ کی محبت، ان کے بچوں کا پیار اور ان کی خدمات کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا۔ ان کی یاد ہمیشہ ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہے گی۔ قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دے کر ہی ہم معاشرے میں انصاف اور قانون کا بول بالا کر سکتے ہیں۔
2026-07-31 08:06:24
1
asadjatala302
CH Asad Arain (جتالہ) :
یہ موت بتا رھی ھے شیر کی زندگی جی کے گیا جوان مر تو سب نے جانا ھے یہ شہادت کی گواھی ھے جنازہ دیکھ کر اللہ جنت میں اعلی مقام دے آمین
2026-07-31 06:02:37
1
rjbelal6
محمد بلال :
end p outdoor coverage kri th?
2026-07-31 02:38:37
3
maskeenullah29
𝐍🫶𝐌 :
hye😭
2026-07-31 09:01:02
1
a6985679
Abdullah :
bahi kooo Allah janat mat ala maqaam at karay
2026-07-31 05:15:17
1
ranahanif157
Rana Hainf :
@CH Asad Arain (جتالہ):یہ موت بتا رھی ھے شیر کی زندگی جی کے گیا جوان مر تو سب نے جانا ھے یہ شہادت کی گواھی ھے جنازہ دیکھ کر اللہ جنت میں اعلی مقام دے
2026-07-31 11:57:22
0
sheebr60
SHEEBR6 :
[Sticker]
2026-07-31 13:46:38
0
malikbilal.00004
꧁〽️ 𝐁 ꧂ :
بڑا مان بندہ سی بھائی، آللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🥲
2026-07-31 07:45:46
3
prince.gujjr
prince gujjar :
بڑا مان بندہ سی بھائی، آللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🥲
2026-07-31 08:55:22
0
samiullah.sarfraz4
Samiullah Sarfraz :
Allah pak bhai ko jannat ul Firdous ma ala muqam da
2026-07-31 10:14:24
0
zeewhiteningcream
Dr ZEE :
kha how h is ko
2026-07-31 14:03:27
0
legal.information1
LEGAL MAN :
Allah Pak Sabar Day Ameen ufffddd
2026-07-31 08:57:36
0
To see more videos from user @jutt.studio.hujra, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About