:شہادت امام علی رضا علیہ السلام
ایک روز مامون لعین نے امام علی رضاؑ کو
اپنے گلے سے لگایا اور پاس بیٹھا کر امامؑ کی خدمت
میں بہترین انگوروں کا ایک طبق پیش کرتے ہوئے
کہا اے ابن رسول اللہ یہ انگور نہایت ہی عمدہ ہیں ،
تناول فرمائیے۔ آپ نے یہ کہتے ہوئے انکار فرمایا
کہ جنت کے انگور اس سے بہتر ہیں۔ مامون نے
شدید اصرار کیا تو آپ نے اس میں سے تین دانے
کھا لیے، یہ انگور کے دانے زہر آلود تھے۔ انگور کھانے کے
بعد آپ اُٹھ کھڑے ہوئے، مامون نے پوچھا
آپ کہاں جا رہے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : جہاں
تو نے بھیجا ہے وہاں جا رہا ہوں۔ قیام گاہ پر پہنچنے
کے بعد آپ تین دن تک تڑپتے رہے، بالآخر شہید ہوگئے۔
2026-07-31 19:37:33
1
To see more videos from user @elitemotivation12, please go to the Tikwm
homepage.