@zaheer_725: زندگی میں رشتے اور تعلقات تب ہی خوبصورت لگتے ہیں جب دونوں طرف سے برابر کی کوشش اور خلوص شامل ہو۔ اکثر ہم کسی سے محبت، اپنائیت یا پاسِ لحاظ کی وجہ سے اس حد تک جھک جاتے ہیں کہ اپنی ذات کو پسِ پشت ڈال کر ان کی بڑی بڑی مشکلات کو اپنے سر اٹھا لیتے ہیں۔ مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ جب ہمیں کسی سہارے یا ایک چھوٹے سے قدم کی ضرورت ہوتی ہے، تو وہی لوگ کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔ #fyp #quotes #zaheer_725

乙ᴀʜᴇᴇʀ_𖤝
乙ᴀʜᴇᴇʀ_𖤝
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 04:03:27 GMT
39676
3476
1
284

Music

Download

Comments

adeel.ahmad59
★彡[ʀᴀᴊᴀ🥷ᴛʜᴀᴋᴜʀ_001]彡★ :
💞💞💞
2026-07-31 04:54:52
2
To see more videos from user @zaheer_725, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About