@adeeva.kashmiri.1:

Adeeva Kashmiri
Adeeva Kashmiri
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 04:33:48 GMT
9842
1223
81
74

Music

Download

Comments

muhammadnasirejaz
Mr. Nasir Ejaz :
Dehshat gard forces ne hum se hmara sb kuch loot liaaa
2026-07-31 13:35:39
0
mussamsmsm
Musssa ms 194 :
uf oh khudia
2026-07-31 05:00:21
1
azhar.kkan0192
🇪🇭🇪🇭AZHAR KHAN 🇪🇭🇪🇭 :
آمین
2026-07-31 12:34:06
0
adeeva.kashmiri.1
Adeeva Kashmiri :
کمانڈر فاروق کی شہادت ہمارے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ کمانڈر فاروق کوئی معمولی شخصیت نہیں تھے۔ وہ پیشہ ورانہ طور پر ایس ایس جی کمانڈو رہے اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے زندگی کے کسی مرحلے پر بھی اپنے اندر کے سپاہی کو خود سے جدا نہیں ہونے دیا۔ جس وقت انہیں شہید کیا گیا، تب بھی ان کے کندھوں پر وہی وردی موجود تھی جو انہوں نے دہائیوں قبل اپنائی تھی۔ پچاسی سالہ اس بزرگ جانباز کے لیے زندگی کا سب سے بڑا اعزاز یہ تھا کہ 1974 میں لاہور میں منعقد ہونے والی تاریخی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر انہیں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین یاسر عرفات کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ یہ کانفرنس عرب اسرائیل جنگ کے کچھ ہی عرصے بعد پاکستان میں منعقد ہوئی تھی۔ حالیہ احتجاجی تحریک کے دوران اپنی تقاریر میں وہ اکثر ایس ایس جی میں اپنے عہدے اور اپنی یونٹ، 2 کمانڈو، کا فخر سے ذکر کیا کرتے تھے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک نے ایک تربیت یافتہ کمانڈو کو پُرامن اور عدم تشدد پر یقین رکھنے والا سیاسی کارکن بنا دیا تھا۔ جب انہیں گولی مار کر شہید کیا گیا تو ان کے ہاتھ میں کوئی بندوق نہیں تھی۔ میرے پاس وہ الفاظ نہیں جن میں بیان کر سکوں کہ وہ ہمارے لیے کون تھے۔ ان کی موجودگی ہمارے لیے کیا معنی رکھتی تھی، اور یہ جان کر دل پر کیا گزر رہی ہے کہ دکھ اور آزمائش کے ہر لمحے میں ہمیں سہارا دینے والا وہ مضبوط اور قابلِ اعتماد کندھا اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔ جن لوگوں نے کمانڈر فاروق کو چُن کر نشانہ بنایا، وہ بخوبی جانتے تھے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ کمانڈر فاروق مزاحمت کی مجسم شکل تھے، ان پر چلنے والی دو گولیاں ایک فرد پر نہیں بلکہ سبز علی خان اور ملی خان سے لیکر اس دھرتی پر پیدا ہونیوالے ہر اس شہید اور غازی کے سینے پر چلی ہیں جس کے دل میں آزادی کشمیر کی تڑپ موجود تھی۔یہ ہم سے ہماری شناخت اور تاریخ چھیننے کی ایک ناکام کوشش تھی۔ کمانڈر فاروق کی شہادت کے بعد اس جدوجہد کی نوعیت پہلے جیسی نہیں رہے گی۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہماری طرف سے تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے گا، مگر اب یہاں سے پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ بھی باقی نہیں رہا۔ بات واضح ہو چلی ہے، ہم بیرونی قبضے اور جارحیت کیخلاف لڑائی لڑ رہے ہیں، چاہے دہائیاں بیت جائیں اور ہزاروں قربان ہو جائیں، یہ جدوجہد اب رکنے والی نہیں۔ ذہنی طور پر اس صدمے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے کہ کل کمانڈر فاروق کو ٹی وی سکرینوں پر دہشتگرد طالبان کا سرغنہ قرار دیکر ان کی شہادت کا مذاق اڑایا جا رہا ہو گا۔ کمانڈر فاروق منگ کی اس تاریخی سرزمین سے تعلق رکھتے تھے جہاں 1832
2026-07-31 07:31:06
2
fareed69190
Fareed69190 :
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
2026-07-31 05:26:52
2
sohailrajpoot6050
Sohailrajpoot6050 :
2026-07-31 12:50:16
0
muhammad.rafi.ali3
muhammad rafi :
ameen
2026-07-31 12:53:25
0
z.khan8318
z khan :
2026-07-31 12:01:42
0
muneer.gujjar791
🍁🍁Muneer Gujjar791🍁🍁 :
2026-07-31 12:23:30
0
rais.ktk5
Rais Ktk :
Allah pak Jannat me alla muqam day.
2026-07-31 13:39:07
0
maheraqeel749
Mehar Aqeel :
allah pak jannat ma ala makam ata farmaya
2026-07-31 12:52:25
0
minhaskhan.niazi9
minhaskhan niazi92 :
Tere qatil mere dushman hain
2026-07-31 11:16:49
0
sardarrohan1106i
Kashmire Foujii :
Allah pak Shadat Qabuul frmay
2026-07-31 05:01:47
0
byname.foji023
byname foji023 :
افففف اللہ 🥺🥺🥺
2026-07-31 08:56:03
0
waqarkashmiri0786
Waqar Kashmir :
allah pak jannat ma ala makam ata farmaya
2026-07-31 08:47:06
0
muzabkashmiri77
Muzab kashmiri :
Allah pak jannat ul ferdos ma Alha mokhem ata furmyia Ameen
2026-07-31 14:56:39
0
ubaidkasmiri
khan :
allah pak shahadat qabool kry
2026-07-31 09:03:04
0
muneebahmad2930
,🇸🇦۔ Muneeb Kashmiri🇸🇦 :
2026-07-31 10:33:43
0
user771927617
A.R.khan :
ایسے لوگ بار بار پیدا نہیں ہوتے اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناے آمین
2026-07-31 10:14:34
0
imran.mustafa67
سردار عمران کشمیری منگ :
😭😭
2026-07-31 08:28:49
0
To see more videos from user @adeeva.kashmiri.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About