@usamaofficial7800: معلوم نہیں کشمیر کا کون سا شہر یا گاؤں ہے مگر خواتین کی جرت اور بہادری کو سلام ہو. سہولتکاروں کو زبردستی شٹرڈاؤن کرنے پر مجبور کیا خواتین نے 🫡🫡#ajkrightsmovement🚩awamiactioncamati #AssociatedPress #Reuters #AlJazeera #RawalakotAzadKashmir