مولانا صاحب آپ کی بات سو فیصد درست ہے مگر ابھی وقت بغیر حوالے کی نہیں ہے یقیناً جب آپ کو کسی مسئلے کو بیان کرتے ہوں تو مستند دلیل دیا کریں کیونکہ کے اختلافی معاملات اتنا بڑھ گیا ہے کہ کوئی بھی شخص دلیل کے علاؤہ یقین نہیں کرتے ہیں
2026-07-31 11:40:21
0
M Ismail khan :
2026-07-31 11:35:50
0
Hail City :
ماشاءاللہ تبارک اللہ جزاک ال خیر مولوی صاحب بہت اچھا کیا تھاچیز سی بات پہ تم نے بات کیا ہوا ہے ہم خود سعودی عرب میں ہیں ہم بہت زیادہ ٹائم گزرتا ہے سعودی عرب میں امنہ تو دو نماز ایک اکٹا نہیں پڑھنا کیوں جو ہمارے کو تو پتہ لگا ہے کیوں اپ علاقے سے اس اپنی رشتہ دار مولوی صاحب سے ہم روز روز پوچھ کرنا ہے ٹھیک ہے وہ ادھر جتنا لوگ ہیں ادھر ہمارا پاکستان یا ہمارے پختون لوگ بھی ایسا ہے کہ وہ بھی دوست چھوڑو تین تین نماز اکٹھے پڑھنا ہے تین تین نماز بھی کٹے پڑھنا ہے یا عرش کو اس کے ساتھ میں نے ایک بندے سے بہت زیادہ بات کیا ہوا اس نے بولا تم بڑے عالم ہے ہم نے بولا بھائی دیکھو تو نماز کھٹے نہیں پڑھ سکتا او یہ تو شدید گناہ ہے جائز نہیں ہے کون سا صحابی نے پڑھا ہے یا کون سا ا رسول نے پڑھا ہے ایک تو وہ پہلے زمانے میں تو جو حالت ہوتا ہے اس میں شاید پڑھ سکتا ہے لیکن ابھی تو ہمارے کوئی جنگ نہیں ہے کوئی خطرہ نہیں ہے کیوں اتنا دو نماز کٹے پڑنا ہے بس تم بہت اچھا کیا تھا اس بات پہ بات کیا ہے انشاءاللہ ہم یہ تمہارے ویڈیو اگے شیئر کرے گا کہ سارے مسلمان کو یہ پیغام پہنچا
الحديث عن ابن عباس رضي الله عنهما في الجمع بين الظهر والعصر عن ابن عباس رضي الله عنه صلى رسول الله عليه وسلم الظهر والعصر جميعآ، والمغرب والعشاء جميعآ، ،الصحيح مسلم ٧٠٥،،وفي رواية الصحيح البخاري،، ١١٠٧،،
2026-07-31 11:28:56
0
Abdul rehman MSD :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️زبردست❤️🙄👍
2026-07-31 12:43:02
0
Don surani :
mashallah
2026-07-31 11:14:24
0
kamal khan :
ماشاء الله تبارك الله زبردست ميسج
2026-07-31 11:31:16
1
To see more videos from user @maulana.bahar.ali2, please go to the Tikwm
homepage.