@chakbaribrahim: کڑیانوالہ: چوہدری وارث گجر کی رہائش گاہ پر گرینڈ کارنر میٹنگ — تاریخی استقبال۔۔۔ کڑیانوالہ میں چوہدری وارث گجر کی رہائش گاہ پر امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-38 جموں 5، ایم ایل اے چوہدری اکبر ابراہیم کی حمایت میں گرینڈ کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ایم این اے چوہدری حسین الٰہی اور ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال کے ہمراہ چوہدری اکبر ابراہیم بگھی پر سوار ہو کر پہنچے، جہاں عوام کے جمِ غفیر نے شاندار استقبال کیا۔ اس تاریخی استقبال میں اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے چوہدری اکبر ابراہیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ #chaudhryakbaribrahim #La38 #jammu5 #inshaallahmla #pmlajk