@motivate.your.path: *سنو...! لوگ کہیں گے یہ تو گھر کا فنکشن ہے یہاں کونسا غیر ہے، وہ کہیں گے خوشی کا دن ہے آج تو پردے کی جان چھوڑ دو* مگر حقیقت یہ ہے کہ غیر محرم، فنکشن دیکھ کر محرم نہیں بن جاتا۔ پردہ صرف اس وقت نہیں جب لوگ اجنبی ہوں *پردہ اُس وقت بھی ہے جب ماحول ہمیں کمزور کرنے لگے۔ اگر ہم اللّٰہ کے حکم کو صرف باہر کی سڑکوں تک محدود کر دیں اور گھروں کی خوشیوں میں بھول جائیں، تو ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے کہ ہم اللّٰہ کو خوش کر رہے ہیں یا لوگوں کو؟ *یاد رکھیں...! پردہ وہاں بھی ضروری ہے جہاں دل کہے یہاں تو اتار لو، کیونکہ اصل اطاعت وہی ہے جو مشکل وقت میں کی جائے* اللہ پاک مجھے اور آپکو صحیح معنیٰ میں پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے #motivationalquotes #islamicmotivation #islamicvibes #Rabeehaeditzz🎀