@shanii_edx12: جو غصے میں چھوڑ کر جاتا ہے نا، وہ دراصل چھوڑ کر نہیں جاتا، وہ صرف چاہتا ہے کہ تم اسے روک لو، منا لو، کہو کہ مت جاؤ۔ اس کا غصہ محبت کا ہی دوسرا روپ ہوتا ہے۔ لیکن جو شخص مسکرا کر، سب کچھ جانتے ہوئے، تمہارا ہاتھ آہستہ سے چھوڑ کر چلا جاتا ہے، وہ فیصلہ کر چکا ہوتا ہے۔ اس کی مسکراہٹ میں شکوہ نہیں، فیصلہ ہوتا ہے۔ وہ چیختا نہیں، لڑتا نہیں، بس خاموشی سے تمہیں تمہارے حال پر چھوڑ دیتا ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ غصے والے کے جانے سے کبھی رشتہ ختم نہیں ہوتا، لیکن مسکرا کر جانے والا جاتے جاتے رشتہ ختم کر جاتا ہے۔ #unfrezzmyaccount #deeplines #reality #fypシ゚viral