@hammadkanju: مرحوم صدیق خان کانجو کی برسی کے موقع پر خان عبدالرحمن خان کانجو اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی بے پایاں رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین۔🤲🏻❤🩹#Lodhran #Punjab #pakistan #viralvideo