@dawoodkhankakar10: #💔 باپ کے لیے اپنے جوان بیٹے کا جنازہ اٹھانا زندگی کا سب سے بڑا صدمہ ہوتا ہے۔ شہید امیر حمزہ کے والد اپنے لختِ جگر کے جنازے پر غم سے نڈھال دکھائی دیتے ہیں۔ یہ منظر ہر آنکھ کو اشکبار اور ہر دل کو غمگین کر دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید امیر حمزہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے والدین اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔