😭😭😭😭😭2 sal psychiatric se elaj krwya ya kyfiyat biht aziyat nak hoti hai
2026-07-31 16:57:21
24
شیخ کرم دین عرف جگا🇦🇪🇵🇰 :
السلام علیکم میرے پیارے دوست میرے بھائی اس طرح اپنے اپ پر ظلم نہ کر اس پر فاتحہ پڑھ اور اپنی زندگی انجوائے کر میرے لال میرے بھائی صرف اس تکلیف کو تیری تیری ماں ہی جان سکتی ہے میرے بھائی اللہ پاک اپ کو صبر دے😭😭😭😭😭
2026-07-31 16:39:25
75
فيصل سلطان ♠️ :
Bhai sano v moqa deyo😁
2026-07-31 20:16:21
11
Rajput :
na Bhai na kr Yara tekleef ho rhi ha tm ko dekh k
2026-07-31 21:44:24
8
⚜️𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍⚜️ :
شبنم کا عاشق تو نہیں
2026-07-31 16:56:58
28
سیال :
Bro I understand you’re condition 🥺
2026-07-31 21:10:01
4
عبداللہ 🇦🇪 :
Doctor kiya kehte hain?
2026-07-31 21:07:13
9
It's Ali✌ :
السلام علیکم میرے پیارے دوست میرے بھائی اس طرح اپنے اپ پر ظلم نہ کر اس پر فاتحہ پڑھ اور اپنی زندگی انجوائے کر میرے لال میرے بھائی صرف اس تکلیف کو تیری تیری ماں ہی جان سکتی ہے میرے بھائی اللہ پاک اپ کو صبر دے😭
پیارے بھائی، آپ کا کوئی بھی حال ہو، ہمیں ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس رب کا ہمیشہ شکر کرنے سے ہمارے دلوں کو سکون ملتا ہے۔ ہمیشہ نماز کے پابند رہیں کیونکہ نماز آپ کو سکون دیتی ہے۔ ہمیشہ خوش اور خوشحال رہیں چاہے آپ کی حالت کچھ بھی ہو۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے اور ہم جانتے ہیں کہ آپ کن مشکلات سے گزر رہے ہیں۔😭😭😭😭
2026-07-31 21:29:24
4
Butterfly🦋 :
Kya faida asy krny sy strong bno drd dany walo ko chur do🥺
2026-07-31 17:31:26
16
omani life 🧬 second 🏠🏡 :
میرے بھائی قیامت کے دن آپ کا یہ چہرہ آپ کی شکایت اللہ سے کرے گا جس کے ساتھ آپ یہ ظلم کر رہے ہو۔ اللہ سے معافی مانگ لیجیے بھائی ۔ تکلیف میں مبتلا میں بھی تھا اذیتوں میں وقت گزر گیا ۔ آج اللّٰہ تعالیٰ نے صبر دے دیا
2026-07-31 23:05:19
2
Titli.. Malik ❤️❤️ :
Ya. Allah 😭😭
2026-07-31 20:40:19
9
Mirzasameer🚩🦅 :
ik mai v
2026-07-31 18:43:17
1
kojajutt425 :
یہ میری معشوق کا بیٹا ہے😁
2026-07-31 22:40:39
2
Alsamkmahelley Al rams :
veer na kr kisa nu koe frq nae paina Tari es halat ta Sirf Tari maa nu tklif honi a
2026-07-31 10:44:43
4
Rana Ahsan :
Bhai yaha koi bh ap ki taqleef to dor nh kr skta but bhai plz 🙏asi aziyat na do khud ko life ma aga bhro ksi k bicha khud ko ku nuqsan da rahy hk
2026-07-31 22:55:27
2
AA Corporation :
2026-07-31 23:18:02
1
salman 804 :
بھائی جان اپ اسے کیوں کرتا ہے مایوس نہیں ہونا انسان کے اوپر ہر طرح ٹائم اتا ہے لیکن اللہ سے شکر ادا کرو ہر حال پہ کیونکہ میں نے سعودی عربیہ دمام میں پٹ پاتھ پہ سویا اور میرا رہنے کا جگہ بھی نہیں تھا لیکن اللہ نے الحمدللہ اس جگہ سے اٹھایا اور اچھا مکان دیا ہے تو صبر کرو ہر حال پہ
2026-07-31 22:48:51
2
To see more videos from user @kashmirjalrahahai2, please go to the Tikwm
homepage.