@bewafaloog90: کہتے ہیں محبت میں صرف وفا کافی ہوتی ہے، مگر شاید ہر کہانی کا انجام وفا سے نہیں، نصیب سے لکھا جاتا ہے۔ ہم نے دل بھی دیا وقت بھی دیا، اپنی بر خوشی قربان کر دی بر مشکل میں ساتھ نبھایا بر خاموشی کو سمجھا بر ناراضی کو برداشت کیا۔ مگر آخر میں قصوروار بھی ہم ہی ٹھہرے۔ کبھی کبھی انسان ہار اس لیے نہیں جاتا کہ اس نے کوشش کم کی تھی بلکہ اس لیے کہ جسے وہ اپنا سمجھ بیٹھا تھا، وہ اسے اپنا سمجھتا ہی نہیں تھا۔ شاید کچھ رشتے نبھانے کے لیے نہیں، صرف انسان کو بدل دینے کے لیے آتے ہیں۔ اور کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان زندگی بھر ساتھ رہتے ہیں۔ #foryou #viralvideo #viewsproblem #foryoupage❤️❤️fypシ゚viraltiktok❤️ #unfreezemyacount

دنیا مطلب دی💯🥀
دنیا مطلب دی💯🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 07:58:57 GMT
88
15
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bewafaloog90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 🟠 کوئٹہ، اسپین کاریز میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 42 کان کن پھنس گئے، 6 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن جاری - سچ کوئٹہ نیوز رپورٹ 🔶کوئٹہ:  کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 42 کان کن پھنس گئے، 6 لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 36 افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ تاہم، خصوصی آلات نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 🔶 محکمہ مائنز اور پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق جمعرات کی سہ پہر اطلاع ملی کہ سورینج میں مقامی کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے باعث دھماکا ہوا ہے، جس کے بعد پی ڈی ایم اے، مائنز ریسکیو اور دیگر ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی کان کے مالک نے بتایا کہ دھماکے کے وقت کان میں 42 افراد موجود تھے جو اندر پھنس گئے، جبکہ جمعرات کی شام تک 6 لاشیں نکال لی گئی ہیں اور دیگر پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ 🔶 پی ڈی ایم اے حکام نے بتایا کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے، تاہم گیس کا اخراج زیادہ ہونے اور خصوصی آلات نہ ہونے کے سبب ریسکیو آپریشن مشکلات کا شکار ہے۔

About