@shamshamdard16: انا للہ وانا الیہ را جعون اللہ مرحوم کا کامل مغفرت فرمائے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اللہ ان کے قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنادے اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللہ ان کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے