@waleedqureshi04: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے لیڈی ریکروٹ کلاس کورس 18 کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ #MaryamNawazSharif #ChiefMinisterPunjab #fypviral #cmpunjab
السلام علیکم جی میرا نام محمد نواز ہے مائیں ضلع چنیوٹ تحصیل بوانا کے قریب ایک گاؤں اے چک نمبر 154 لدیانہ کا رہنے والا ہوں ہم جوائن فیملی ہیں ہمارے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور ہمیں گھر بنانے کے لیے لان چاہیے ہمارے پاس 10 مرلے کا پلاٹ ہے لیکن وہ ہمارے نام پر نہیں ہے کیونکہ وہ ہمیں بے نظیر بھٹو کی حکومت میں ملا تھا بری کوشش کے بعد وہ ہمارے نام نہیں ہو سکا لیکن وہاں ہم رہائش پذیر ہیں ہمارا ادھر ایک کمرہ ہے اگے گھر مکمل بنانے کے لیے ہمیں لاون چاہیے ہمیں تقریبا چار ماہ ہو گئے ہیں لان لینے کی کوشش میں ہیں لیکن کوئی رسپانس نہیں ملا کوئی جواب نہیں ملا اور ہماری اخری امید مریم نواز ہے اور ہماری مریم نواز شریف کو اپیل ہے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری پریشانی کا کوئی نہ کوئی حل کیا جائے مہربانی ہو گئی اور باقی اپ لوگوں نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جو بھی پریشانی ہوگی اس کا حل کیا جائے گا مہربانی کریں اور ہماری پریشانی کا حل کریں
2026-07-31 20:11:36
0
Hafeezali 859 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 08:45:11
0
BilalHassan :
💓💓💓
2026-08-01 07:18:08
0
Malik Usman :
🥰🥰🥰
2026-08-01 07:14:18
0
Arshad Khan 03271381153 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 07:08:41
0
Malik Blial Bilal :
🥰🥰🥰
2026-08-01 03:35:41
0
𝐂𝐇 𝐀𝐁𝐃𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 🖤 :
💝💝💝
2026-08-01 03:38:33
0
Abid khan 3538 :
😳😳😳
2026-08-01 06:10:47
0
Mobeen Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-08-01 06:04:43
0
sattar Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-01 05:54:33
0
Sardar Jutt :
😂😂😂
2026-08-01 05:33:01
0
Ch Goga khokhar1 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 04:55:56
0
𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 04:29:05
0
چودری سنی PMLN :
❤️❤️❤️
2026-08-01 04:21:52
0
vishalJANI :
🥰🥰🥰
2026-08-01 06:21:30
0
شکور احمد ناول 108 :
♥️♥️♥️
2026-08-01 08:31:21
0
وقاص سیال کہتے ہیں :
❤️❤️❤️
2026-08-01 03:29:24
0
Muhammad Shahid :
🥰🥰🥰
2026-07-31 08:36:00
0
To see more videos from user @waleedqureshi04, please go to the Tikwm
homepage.