*زندگی کا ہر درد اسکی مہربانی ہے ❤️🩹*
*میری زندگی ایک ادھوری کہانی ہے❤️🩹*
*مٹا دیتے ہم سینے سے ہر درد ...❤️🩹🥹*
*لیکن یہ درد اسکی آخری نشانی ہے💔🥹*
2026-08-24 14:36:00
3
last hope💔 :
@last hope:اگنے والا ایک پھول صرف ایک پھول نہیں ہوتا، وہ امید، صبر اور زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت کی علامت ہوتا ہے۔ وہ خاموشی سے یہ سکھاتا ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی بےرحم کیوں نہ ہوں، زندگی کبھی ہار نہیں مانتی۔ انسان بھی اسی پھول کی طرح ہے؛
کبھی دکھوں کی تپتی دھوپ، تنہائی کی لمبی راتیں، ٹوٹے ہوئے خواب اور بےشمار آزمائشیں اسے یہ یقین دلانے کی کوشش کرتی ہیں کہ اب آگے کچھ باقی نہیں۔ مگر رب کی رحمت وہاں بھی راستہ بنا دیتی ہے
جہاں انسان کو صرف ویرانی دکھائی دیتی ہے۔ زندگی کا اصل حسن آسانیوں میں نہیں، بلکہ ان لوگوں میں ہے جو بار بار ٹوٹنے کے باوجود دوبارہ سنبھل جاتے ہیں، جو آنسو چھپا کر بھی دوسروں کے لیے مسکراہٹ بن جاتے ہیں، اور جو ہر ناکامی کے بعد پھر سے امید کا دامن تھام لیتے ہیں۔ شاید اسی لیے قدرت ہمیں صحرا میں کھلنے والا ایک پھول دکھاتی ہے، تاکہ ہم کبھی یہ نہ بھولیں کہ اگر ایک ننھا سا پھول بےآب و گیاہ زمین پر اپنی خوشبو بکھیر سکتا ہے
تو انسان بھی اپنے سب سے تاریک وقت میں دوبارہ جینے، سنورنے اور کھلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ کیونکہ اندھیرا ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی، اور ہر صبر کرنے والے کے لیے ایک نہ ایک دن بہار ضرور آتی ہے۔🖤
2026-08-09 02:33:15
2
Ńįسا :
Blkul
2026-08-02 10:37:50
3
°᭄☆⍣⃝🇦BBAS🕊°᭄☆ :
مجھے محبت ہے سمندروں کی لہروں کی اواز سے ہواؤں سے ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا کی اواز سے درخت کی خشک پتوں کی اواز سے زمین سے ڈھلتی شام میں بادلوں کا یوں چھا جانا تھا دن کی روشنی میں تنہائی میں ہجرت میں تنہا زمین میں
2026-08-09 14:09:18
2
Anaya✨♥️ :
2026-07-31 09:22:10
4
Muhammad Muzzammil :
2026-08-25 07:43:02
2
Soft Soul✨ :
please everyone follow my account
2026-08-25 05:53:08
1
Sharry❤️ :
❤️
2026-07-31 09:54:11
5
ع ش ق 🍂 :
💙💙💙
2026-08-01 09:42:09
3
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
👌👌👌
2026-08-01 02:14:25
2
❤️🩹✨ 𝗜 𝗦 𝗥 𝗢 🙌🫀 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 09:05:51
3
sawaira030 :
🖤🖤
2026-08-01 21:50:20
2
Bilal Awan :
❤️❤️❤️
2026-08-23 16:45:42
1
ᥫ᭡𝐔مــٖٜ۬ـٰٜ۬°ـْــ͜𝐀𝐈𝐑🌙 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 06:59:01
1
Mubashir Hashmi :
😂😂😂
2026-10-10 19:21:22
0
Ujaala Ghaffar :
💔
2026-09-04 12:58:57
1
☾༺𝓜𝓾𝓫𝓪𝓼𝓱𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷༻☽ :
🥰🥰🥰
2026-08-22 13:15:40
1
︻デ═一றનԼіқ :
😳😳😳
2026-09-25 13:07:23
0
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 02:05:14
2
Sajid Mughal :
Mughal:ہم جہاں بھی رہیں عمر گزرنے کا افسوس رہتا ہی ہے اچھے لوگوں سے ساتھ رہنے والی یادیں زیادہ تکلیف دیتی ہیں وہ کینسر کی طرح دھیرے دھیرے ہمیں اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں ❤️🩹
2026-09-26 05:41:51
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.