@drxllmode: Clavish- Sold Out Dates #ukrap #soldoutdates #clavish #fyp

DRXLLMODE
DRXLLMODE
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 31 July 2026 09:08:59 GMT
18440
2318
0
186

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @drxllmode, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی زندگی میں ہم ایسے مقام پر آ کھڑے ہوتے ہیں جہاں ہمیں کسی سے کوئی شکایت نہیں رہتی، کوئی گلہ نہیں ہوتا۔ ہم شکوے کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اس لیے نہیں کہ ہمیں درد نہیں ہوتا، بلکہ اس لیے کہ ہم جان لیتے ہیں کہ شکوہ وہاں کیا جاتا ہے جہاں سننے والے کو آپ کے خاموش ہونے سے فرق پڑتا ہو۔ جب آپ کی موجودگی ہی کسی کے لیے احساس نہ پیدا کر سکے، تو گلہ کیسا؟ میں نے تو اپنی بساط سے بڑھ کر چاہا تھا، اپنی پوری دنیا سمیٹ کر ایک انسان کے قدموں میں رکھ دی تھی۔ وہ تمام راستے، وہ تمام رشتے خود اپنے ہاتھوں سے ختم کر دیے جو مجھے اس کے سوا کہیں اور لے جا سکتے تھے۔ مگر آج خاموشی سے مڑ کر دیکھتا ہوں تو سمجھ آتا ہے کہ شاید قصور کسی کا بھی نہیں تھا، شاید وہ محبت میرے نصیب میں ہی نہیں تھی۔ کچھ لوگ صرف زندگی میں سبق بن کر آتے ہیں، منزل بن کر نہیں۔ آج میرا دل ٹوٹا ہوا ضرور ہے، مگر میں ان ٹکڑوں کو سمیٹا نہیں چاہتا۔ یہ کرب، یہ ادھورا پن اب میری پہچان ہے۔ میں نے کسی کو  (Blame) نہیں کرنا، کیونکہ شاید میں ہی اس شدت کے قابل نہیں تھا یا شاید میری محبت ہی اتنی بھاری تھی کہ سامنے والا اسے سنبھال نہ سکا۔ اب نہ کسی کی واپسی کا انتظار ہے اور نہ ہی کسی کے بدلنے کی امید، بس ایک خاموش قبولیت ہے کہ کچھ کہانیاں ادھوری ہی خوبصورت لگتی ہیں۔ میں نے سب کو بھلا کر جسے اپنا مانا، اسے مجھ میں اپنا کچھ نظر نہ آیا۔ یہ میری بدقسمتی تھی یا اس کی بے خبری، اب اس بحث کا وقت گزر چکا۔ اب تو بس ایک دعا ہے کہ جسے ہم میسر نہ ہو سکے، اسے کوئی ہم سے بہتر مل جائے، اور ہمیں وہ سکون مل جائے جو صرف ٹوٹے ہوئے دلوں کا مقدر ہوتا ہے۔ #foryou #tiktokpoetry #poetrypicture #aestheticpoetry #creatorsearchinsights

About