@pml.n.official1: نواز شریف کے شیر جہاں بھی کشمیر میں پہنچتے ہیں، عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ محبت اور اعتماد آج بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑا ہے۔ ڈاکٹر عباد، محسن شاہنواز رانجھا کو چوہدری شہزاد کے حلقے میں عوام کی جانب سے ملنے والا بے مثال پیار واقعی قابلِ دید تھا