@haris_abbasi_1: شبِ جمعہ کی بابرکت گھڑیوں میں حضرت مولانا ابراہیم دیولہ صاحب کا دلوں کو جھنجھوڑ دینے والا بیان۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دین پر عمل اور دعوت و تبلیغ کی محنت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔#مولانا_ابراہیم_دیولہ #ابراہیم_دیولہ #دعوت_و_تبلیغ #شب_جمعہ #جمعہ_مبارک