@qoomparst: *مطلب:*
"لوگوں کا ستایا ہوا مسجد گیا، تاکہ اپنے رب سے ان ظالموں کی شکایت کرے
لیکن کیا دیکھتا ہے کہ یہ تو پہلی صفوں کے نمازی ہیں" 🙏
یعنی جس شخص پر ظلم ہوا وہ انصاف مانگنے مسجد گیا، لیکن وہاں اسے وہی لوگ ملے جو ظلم کر رہے تھے۔ اور وہ بھی نماز میں سب سے آگے کھڑے تھے۔
یہ ہماری سوسائٹی کی ایک تلخ حقیقت کی طرف اشارہ ہے — کہ بعض لوگ عبادت تو بہت کرتے ہیں لیکن اپنے اخلاق اور دوسروں کے ساتھ سلوک ٹھیک نہیں رکھتے۔
اللہ ہمیں ایسا ایمان دے جو نماز کے ساتھ کردار میں بھی نظر آئے۔ آمین #unfrezzmyaccount #foryoupage #khebarpakhtoonkha😍 #malakadamkhan⚔️ #pashtosong