@hussan_parsat8: "حقیقی دکھ تب ہوتا ہے جب آپ کو اچانک پتہ چلتا ہے کہ آپ وہم و گمان کی دنیا میں رہ رہے ہیں، کہ جس چیز پر آپ یقین کرتے تھے وہ صرف ایک دھوکہ تھا، اور یہ کہ زندگی ایک ناقص (بیکار) ہدایت کاری کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔" ورجینیا وولف مترجم: Musa Pasha #nature #viral #aesthetic #foryou #trend