@aestheticby_f: اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق ہی زندگی کی اصل کامیابی ہےجب انسان اپنے دل کو اللہ کی یاد سے آباد کر لیتا ہے، اپنی دعاؤں میں اخلاص پیدا کرتا ہےاور ہر حال میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہے تو مشکلات بھی آسان ہونے لگتی ہیں اور دل کو ایک ایسی سکون کی دولت ملتی ہے جو دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔یقین رکھیں جب آپ اللہ کے ہو جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کے ہر معاملے کو بہترین انداز میں سنوار دیتا ہے وہ راستے کھول دیتا ہے جہاں سے انسان نے کبھی امید بھی نہ کی ہو۔اللّٰہ ہم سب کو اپنا قرب، اپنی محبت اور اپنی رضا نصیب فرمائے، آمین #aestheticbyf #foryou #unfreezemyacount #tiktokteam #dontunderreviewmyvideotiktok