@shoaib0786s6: #پاکستان میں خواجہ سراؤں کا احتجاج۔ کشمیریوں کی ساتھ اظہار یکجہتی اور ظلم کیخلاف آواز بلند کرنے پر سلام ہے۔✋ پاکستانی سیاستدانوں اور میڈیا کو کراچی کی خواجہ سرا کمیونٹی سے غیرت ادھار لے کر دے دیتے اگر مل سکتی لیکن یہ ذات پات،برادری اور جماعت سے ملنے والی چیز نہیں۔ بس اتنا کہیں گے کہ اس جرات اور غیرت کا مظاہرہ کیا جو نام نہاد بڑی برادریوں کے معززین اور سو کالڈ عوامی سیاسی قائدین نہیں کر پائے ✍️ تمھاری سیاست اور قیادت کو خواجہ سراؤں کا سلام ہے۔ #awamiactioncommittee #ajkprotest #rawalakot_azad_kashmir #StopKillingInKashmir

ShOaIb KaSشmairi
ShOaIb KaSشmairi
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 31 July 2026 09:53:11 GMT
7467
1227
2
36

Music

Download

Comments

shoaibkashmire
Shoaib Kashmire :
♥️♥️♥️
2026-07-31 10:08:23
2
To see more videos from user @shoaib0786s6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About