@dir.is.beautiful8: سوات کی یہ خوبصورتی صرف آنکھوں کو نہیں، دل کو بھی سکون دیتی ہے۔ ٹھانہ (Thana)، سوات کا یہ دلکش ڈرون ویو — ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کی اس حسین سرزمین کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور برکتوں سے آباد رکھے۔ 🤍✨ #Swat #ThanaSwat #DroneView #KPK #Pakistan