@khanx_ubaid.02: پھول توڑنا منع ہے، دیوار پر لکھنا منع ہے، گاڑی تیز چلانا بھی جرم سمجھا جاتا ہے لیکن کوئی یہ نہیں لکھتا کہ دل توڑنا منع ہے، سخت لہجے میں بات کرنا ظلم ہے، ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں چیزوں کی حفاظت ہے لیکن انسانوں کی نہیں ہے۔❤️🩹🥀 #foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp