me ne ap se inspire ho ker ye account bnaya tha...🥲 but mujhy na koi follow kerta he na hi like❤️🩹 but me ne apku follow kia hoa he🤌🥀🥲
2026-08-01 05:02:27
0
❤️Ꭿℋℳℰⅅ🥀Ꭿℒℐ❤️ :
koi gc me ayega🫠🥹
2026-07-31 18:37:51
1
Mahi :
bilkul 💯🖤😓
2026-07-31 10:22:17
9
jhangeerkhan920 :
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبہی کو سبہی سے خطرہ ہے
2026-07-31 10:54:34
10
♡ :
اب یقین لفظوں پر نہیں
لوگوں کے بدلتے رویوں پر ہوتا ہے۔ 🕊️
2026-07-31 10:42:42
9
it's ME.ahti✨ :
keya Huwa. Yara je 🫠🙂😕
2026-07-31 10:20:39
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul....
2026-07-31 10:32:04
8
حبیب👻 :
اب لوگ اچھے برے نہیں لگتے
اب بس مطلبی لگتے ہیں~🥀
2026-08-01 11:41:50
1
btw_basittt🫶🏻🫀 :
Hmm:>>😫❤️🩹
2026-07-31 17:28:55
2
حـ۔۔۔🥀 :
hn
2026-07-31 15:08:38
5
~•unknown•~ ❤️🩹🩹 :
I really like your words🤌🥀🥲
2026-08-01 05:03:00
1
♡ :
وفا ڈھونڈتے ڈھونڈتے
مطلبی چہروں کا شہر مل گیا۔ 🥀
2026-07-31 10:43:15
7
خاموشی 🖤 :
مجھے تمھاری واپسی کی آب چاہ نہیں رہی اب دل نے آخر سیکھ لیا ہے بہت آوزیں دی تھیں تمہیں بہت دفہ خود کو توڑ کر تمھیں منایا تھا مگر اب تھک گیا ہوں کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے جو جان بوجھ کر سننا ہی نہیں چاہتا تھا تمھارے بعد بھی زندگی رکی نہیں ،ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے راتیں خاموش تھیں اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں مگر وقت نے آہستہ آہستہ مجھے خود سے ملوا دیا اب زہن سے نکال دو کہ کوی تمھیں پہلے جیسا چاہے گا یا ہر بار تمھاری غلطیوں پر تمھیں معاف کر دے گا کیونکہ کچھ لوگ صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے میں نے اب اپنی خاموشی میں سکون ڈھونڈ لیا ہے اب تمہارا ذکر بھی ہو دل بے چین نہیں ہوتا کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ احساس کا مر جانا بہت تکلیف دیتا ہے تم واپس بھی او نہ تب بھی شاید کچھ نہ بدلے کیونکہ جن لوگوں کو وقت پر قدر نہ آئے انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے اب میں نے خود کو تمھاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے اور یے آزادی کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے
2026-07-31 13:55:47
3
و لی :
🥰🥰🥰
2026-07-31 11:18:28
7
.🫀A🫀. :
😫😩
2026-07-31 10:28:06
7
꧁༺ʀǟʝքօօȶ༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-31 10:22:47
8
Mr Baibu😎😎 :
❤️🩹
2026-07-31 16:34:31
3
Shazoo bro 🧚♂️ :
🥺🥺🥺
2026-08-01 10:01:31
2
😶 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 15:15:06
5
۴طارقT۴ن👑 :
💖💖💖
2026-07-31 14:23:44
5
Ahmadjutt❤️ :
😂😂😂
2026-07-31 14:56:02
6
Abdullah :
🥰🥰🥰
2026-07-31 15:38:12
6
Talha 56 :
🖤🖤🖤
2026-08-01 08:04:26
2
2025 07 03 😭💔 :
ہم جسے دیکھ نہیں سکتے
ہم جس سے بات نہیں کر سکتے
ہم جسے میسج نہیں کر سکتے
ہم جسے کال نہیں کر سکتے
ہم جسے پیغام نہیں بھیج سکتے
ہم جس کی اواز نہیں سن سکتے
ہم جس کے دل میں جگہ نہ بنا سکے
اور غضب یہ کہ وہ اب شادی شدہ ہوکے بھی ہمیں اس کا انتظار ہے
تــیــراااا انــتــظــار تــھــا
تــیــراااا انــتــظــار ہــے
ا و ر
تــیــرااا انــتــظــار رہــے گـــااااااااااااا
💔🥹🫤
Y❤️S
2026-07-31 16:56:35
3
ملک _Z x🤍🤎 :
please koi to mariii 2 video py Koi ACHA comment or like krdo please thank you for your help please 🥺🥺🥺
2026-07-31 16:17:51
2
To see more videos from user @accontnotfound07, please go to the Tikwm
homepage.