@sozedil7: مری دنیا یہاں سے ہے مری دنیا وہاں تک ہے زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہے خدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے خدا جانے کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے وہیں تک دیکھ سکتا ہے نظر جس کی جہاں تک ہے کوئی مر کر تو دیکھے امتحاں گاہ محبت میں کہ زیر خنجر قاتل حیات جاوداں تک ہے نیاز و ناز کی روداد حسن و عشق کا قصہ یہ جو کچھ بھی ہے سب ان کی ہماری داستاں تک ہے قفس میں بھی وہی خواب پریشاں دیکھتا ہوں میں کہ جیسے بجلیوں کی رو فلک سے آشیاں تک ہے خیال یار نے تو آتے ہی گم کر دیا مجھ کو یہی ہے ابتدا تو انتہا اس کی کہاں تک ہے جوانی اور پھر ان کی جوانی اے معاذ اللہ مرا دل کیا تہ و بالا نظام دو جہاں تک ہے ہم اتنا بھی نہ سمجھے عقل کھوئی دل گنوا بیٹھے کہ حسن و عشق کی دنیا کہاں سے ہے کہاں تک ہے وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبہ معاذ اللہ کہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے یہ کس کی لاش بے گور و کفن پامال ہوتی ہے زمیں جنبش میں ہے برہم نظام آسماں تک ہے جدھر دیکھو ادھر بکھرے ہیں تنکے آشیانے کے مری بربادیوں کا سلسلہ یارب کہاں تک ہے نہ میری سخت جانی پھر نہ ان کی تیغ کا دم خم میں اس کے امتحاں تک ہوں وہ میرے امتحاں تک ہے زمیں سے آسماں تک ایک سناٹے کا عالم ہے نہیں معلوم میرے دل کی ویرانی کہاں تک ہے ستم گر تجھ سے امید کرم ہوگی جنہیں ہوگی ہمیں تو دیکھنا یہ تھا کہ تو ظالم کہاں تک ہے نہیں اہل زمیں پر منحصر ماتم شہیدوں کا قبائے نیلگوں پہنے فضائے آسماں تک ہے سنا ہے صوفیوں سے ہم نے اکثر خانقاہوں میں کہ یہ رنگیں بیانی بیدمؔ رنگیں بیاں تک ہے بیدم شاہ وارثی #treding #urdupoetry #millionviews #viral #foryou

سوزِ دِل🤍
سوزِ دِل🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 10:17:48 GMT
43925
2659
22
87

Music

Download

Comments

rashidali09
90s songs lover :
قفس کی تیلیوں سے لے کے شاخ آشیاں تک ہے مری دنیا یہاں سے ہے مری دنیا وہاں تک ہے زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہے خدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے خدا جانے کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے وہیں تک دیکھ سکتا ہے نظر جس کی جہاں تک ہے کوئی مر کر تو دیکھے امتحاں گاہ محبت میں کہ زیر خنجر قاتل حیات جاوداں تک ہے نیاز و ناز کی روداد حسن و عشق کا قصہ یہ جو کچھ بھی ہے سب ان کی ہماری داستاں تک ہے قفس میں بھی وہی خواب پریشاں دیکھتا ہوں میں کہ جیسے بجلیوں کی رو فلک سے آشیاں تک ہے خیال یار نے تو آتے ہی گم کر دیا مجھ کو یہی ہے ابتدا تو انتہا اس کی کہاں تک ہے جوانی اور پھر ان کی جوانی اے معاذ اللہ مرا دل کیا تہ و بالا نظام دو جہاں تک ہے ہم اتنا بھی نہ سمجھے عقل کھوئی دل گنوا بیٹھے کہ حسن و عشق کی دنیا کہاں سے ہے کہاں تک ہے وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبہ معاذ اللہ کہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے یہ کس کی لاش بے گور و کفن پامال ہوتی ہے زمیں جنبش میں ہے برہم نظام آسماں تک ہے جدھر دیکھو ادھر بکھرے ہیں تنکے آشیانے کے مری بربادیوں کا سلسلہ یارب کہاں تک ہے نہ میری سخت جانی پھر نہ ان کی تیغ کا دم خم میں اس کے امتحاں تک ہوں وہ میرے امتحاں تک ہے زمیں سے آسماں تک ایک سناٹے کا عالم ہے نہیں معلوم میرے دل کی ویرانی کہاں تک ہے ستم گر تجھ سے امید کرم ہوگی جنہیں ہوگی ہمیں تو دیکھنا یہ تھا کہ تو ظالم کہاں تک ہے نہیں اہل زمیں پر منحصر ماتم شہیدوں کا قبائے نیلگوں پہنے فضائے آسماں تک ہے سنا ہے صوفیوں سے ہم نے اکثر خانقاہوں میں کہ یہ رنگیں بیانی بیدمؔ رنگیں بیاں تک ہے بیدم شاہ وارثی
2026-07-31 17:40:23
2
hanif.khan7427
🍁Hanif Khan🥀 :
کمال است🌹🌹🌹
2026-07-31 19:50:45
1
laadlakhantiktok
لاڈلا 🌹🏵🌺🌼 :
😊😊😊
2026-08-01 03:44:46
0
oyeeharis
حارث اعوان :
❤️❤️❤️
2026-08-04 06:04:15
0
rustom.poetics
Rustom poetic's :
srkar
2026-08-02 16:18:36
0
sajid.hussain.32
Sajid.Hussain.1 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 05:32:57
0
fahadmianwrites0
Fadiiimian :
💯
2026-08-01 22:31:47
0
aaqib1113
Aqib176 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 21:27:12
0
raja.muhammad.ari20
Raja Arib💯💫💯 :
♥️♥️♥️
2026-08-01 14:39:26
0
usman..113
𝚄𝚜𝚖𝚊𝚗 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-01 11:51:56
0
786m.naveed
Naveed Mughal :
❤️❤️❤️
2026-08-01 10:05:57
0
waseemiqbal22
Waseem Iqbal :
❤️
2026-08-01 07:55:48
0
bilalg366
BiLAL G 🥇🇵🇰🇧🇫 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 04:59:43
0
abuzer8425
꧁𓊈𒆜🅰🅱🆄🆉🅰🆁𒆜𓊉꧂ :
❤️❤️❤️
2026-07-31 10:20:27
0
anonumoussoul0
✨Anonymous ✨Soul✨ :
👍👍👍
2026-08-01 03:38:22
0
malikhashimhashim26
Malik Hashim Hashim :
🥰🥰🥰
2026-07-31 15:42:06
0
ahmad.zubair295
Ahmad Zubair :
bohat khub
2026-07-31 12:24:23
0
habibullah23748
Habib Ullah :
♥️♥️♥️
2026-07-31 12:13:40
0
rajpootqueen2611
rajpootqueen2611 :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-31 11:58:47
0
user504340443
user :
لاجواب
2026-07-31 11:16:15
0
miscellaneousjoys
ایروس :
🌹🌹🌹❤️❤️❤️
2026-07-31 11:02:50
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About