اردو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم نے ایک خوبصورت نیکی کا آغاز کیا ہے، اور اس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔
ہماری کوشش ہے کہ 12 ربیع الاول سے پہلے، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے، ہم سب مل کر نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں 5 ارب درودِ پاک کا تحفہ پیش کریں۔
آپ سے گزارش ہے کہ کم از کم ایک مرتبہ درودِ پاک پڑھیں، پھر یہ پیغام اپنے عزیزوں، دوستوں اور جاننے والوں تک پہنچائیں تاکہ یہ سلسلہ 12 ربیع الاول تک جاری رہے۔
ہر درود قیمتی ہے، چاہے وہ ایک ہی کیوں نہ ہو۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
﴿إِنَاللَهَوَمَلَائِكَتَهُيُصَلُونَعَلَى النَبِيِّۚ يَا أَيُهَا الَذِينَآمَنُوا صَلُوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ (سورۃ الأحزاب: 56)
🌹 786 جان اے زندگی 786 🌹
عزت • احساس • محبت • دعا • درودِ پاک
Respect • Feelings • Love • Prayer • Durood ✨
2026-07-31 16:08:10
1
Syed bukhari :
pagal ho gai bichari kehr is k apne hai na sambhl lenge sambhl jye gi I pire u🤲
2026-07-31 15:39:37
2
M,,Haris,,🍁🍁🍁🌴🌴 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 22:06:21
0
Aziz jaan :
👍👍👍💯
2026-07-31 17:35:10
1
Iftikhairahmed Malik :
🥰🥰🥰
2026-07-31 22:14:03
0
Abdul Karim Chandio :
❤️❤️❤️
2026-07-31 21:57:23
0
santosh skk :
💚💚💚
2026-07-31 15:27:14
1
Usman Malik :
🥰🥰🥰
2026-07-31 15:40:19
2
fiayz gil :
🥰🥰🥰
2026-07-31 10:40:01
0
To see more videos from user @mahi...writes8, please go to the Tikwm
homepage.