@hehurtmenleftme: M’nus lerng chill oy tv toxice mix kert!!#xyzbca

Lily’scrzbb
Lily’scrzbb
Open In TikTok:
Region: KH
Friday 31 July 2026 10:38:43 GMT
4085
1890
24
17

Music

Download

Comments

zxiu410
Vith smoke :
idol🖤
2026-08-01 03:09:44
1
callmeounkhim
Flora :
Men nungg
2026-07-31 12:25:48
1
sothan369
ប្រូធានកំសត់ស្នេហ៏😭 :
me to 🥰
2026-07-31 12:44:15
0
pakong894
Linos wjjjj🤡 :
Back je cute 🥰🥺
2026-08-01 01:26:14
1
nxutniik18
Anh Ti🦟 :
Bbee
2026-08-01 04:03:39
1
sok.sathya8
Oggy 🏀 :
Jg win ten nh ter
2026-07-31 11:28:57
0
mermeaggeymiay88
L🪼 :
Nunggg
2026-07-31 10:40:20
1
jinging19
Souhy-(Jing) :
ouy sart
2026-08-01 02:44:46
1
sluonlyone
H.leakhena :
men ng
2026-08-01 01:48:47
1
nxutniik18
Anh Ti🦟 :
Bsd
2026-08-01 04:03:41
1
shaophea.123com
ʚଓMairee 🎀ྀིྀི :
Sart ha
2026-07-31 15:08:00
0
kanda936
🍒 :
💕💕💕
2026-07-31 12:28:24
1
ahgy2023
AhGy :
💖
2026-07-31 12:38:32
1
To see more videos from user @hehurtmenleftme, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سزا
 
 ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
 ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
 تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم
 میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
 تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
 اور اِس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں 
 
 تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیں
 پس سر بسر اذّیت و آزار ہی رہو
 بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
 جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
 تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرض
 تم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو 
 
 میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا
 تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
 تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی
 اس رنگ اس ادا میں بھی پُرکار ہی رہو 
 
 میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
 میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
 اپنی متاعِ ناز لُٹا کر میرے لیے 
 بازارِ التفات میں نادار ہی رہو 
 
 جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
 غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
 جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
 جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
 پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
 تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
 
 (جون ایلیا | کتاب: شاید | نظم)
 #jaunelia #jauneliapoetry #jaun_hoon_main
سزا ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اِس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیں پس سر بسر اذّیت و آزار ہی رہو بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرض تم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی اس رنگ اس ادا میں بھی پُرکار ہی رہو میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو اپنی متاعِ ناز لُٹا کر میرے لیے بازارِ التفات میں نادار ہی رہو جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں (جون ایلیا | کتاب: شاید | نظم) #jaunelia #jauneliapoetry #jaun_hoon_main

About