@bacha__edit1: محسن نقوی: “جس سسٹم میں ہم رہ رہے ہیں، وہ کولپس ہو چکا ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ اگر یہی سسٹم چلتا رہا تو 10 سال بعد بھی ہم یہیں بیٹھے انہی مسائل پر بات کر رہے ہوں گے۔”#ptiarmy1🔥 #LatestNews #daily #foryoupage #BreakingNews