@mahar.asif.ladla.haral: #دریائےچناب میں دربار بھی دریائے برد ہو گیا #pindawale #پنداں_والے🔥 #پردیسی_لوگ #🥀💔😭💔🥀💔😭🥀💔😭 @꧁༒☬💝اویس🥀رضا💝☬༒꧂ @👑امجد ھرل کھڑکن آلہ👑804👑 @مہرآذادخان ہرل
جو اپنی مدد نئی کر سکتا وو دوسرے کی کشتی کسے پار لگائے گا
2026-07-31 13:49:26
128
Momalmirza :
Jhang ma to ni aya sailab shorkot wali side?
2026-08-01 08:05:02
1
مہر فیصل نذیر :
پیر صاحب نکال لیے تھے یا وہ بھی گئے
2026-08-01 05:20:51
29
AkhtarOmanAla :
Allah say madad mango
2026-07-31 18:00:21
1
عبداللہ خالد 🚩 :
Hamesha rehne wali zaat sirf Allah ta'ala ki hai, baqi har cheez ko fana hai ✨️
2026-08-01 19:21:54
3
ارشد سرگودھیا :
نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کے لئے
2026-08-01 13:26:29
8
SuLتâN :
کئی مسجدیں بھی دریا میں کٹاؤ کی زد میں آئیں
کیا معاذ اللہ
وہاں
اللہ کے گھر کو بھی اللہ نہیں بچا سکا؟
2026-08-01 12:59:09
6
کاشف زماں میو 721 آلہ :
اس میں کوی شک نہیں کے اللہ پاک کے علاؤہ کوی مشکل کشا نہیں
وہ جسے جب چاہے نا و نشان مٹا دے
یہ نشانیاں ھیں ژندہ لوگوں کیلیے کے ان سے اپنی آخرت کے بارے میں سوچیں
باقی دربار والے کا اور اللہ کا معاملہ ھے ھمیں کوی اختیار نہیں کسی کے بارے غلط الفاظ استعمال کریں درباروں کو مردہ نہیں ژندہ لوگ پوجتے ھیں لہزا جو دنیا میں نہیں ان کیلیے دعاے مغفرت کریں اور اپنے لیے اور دوسروں کیلیے ھدایت کی دعا کریں نہ کہ مردہ پر تنقید
2026-08-01 05:50:47
13
Malik Saeed :
اس دربار سے نہ جانے کتنے لوگوں نے کیا کیا منتیں مانگی ہونگی۔۔۔
2026-08-01 11:18:06
2
Anwaar Khan :
only allah is greatest
2026-08-01 03:37:35
0
Rai Aakash 35 ala⚽️♥️ :
ya Allah ❤️
2026-08-01 04:28:59
37
Rai :
peer shab taa rok Lena C deryaa no
2026-08-01 02:27:26
2
JOYIA SHB :
MIRZA MUHAMMAD Ali ki batain Galat ni hai 🥰
2026-08-01 03:06:56
1
kashif Bhutta-5566 :
ایک اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ہوتا
یہ پیر فقیر کسی کی مدد نہیں کرتے مدد صرف اللہ کرتا ہے
2026-07-31 17:50:41
6
hanaiya khan😘 :
baba ta pakhar lo
2026-08-01 12:20:06
1
SuLتâN :
دریا مسجد اور دربار کی تمیز کے بغیر کٹاؤ کرتا ہے۔
چاہے مسجد ہو چاہے دربار
2026-08-01 12:57:42
6
🇵🇰Nawab_Gujjar_jhang🇸🇦 :
آؤ گیا ہی بابا
2026-07-31 19:29:32
5
samnan baba2 :
بابا بھی دریا برد ہوگیا
2026-07-31 12:06:26
0
faisal981 :
اللہ تعالیٰ کرم فرمائے آمین
2026-07-31 16:05:45
1
Muntzir Ali :
2026-08-01 17:22:01
0
Qammar Bhatti :
Beshak, wahi Allah hai jo Mashriq aur Maghrib ka Malik hai
2026-08-01 17:05:59
0
Mahr Zaman Norang :
Amen Suma ameen
2026-08-01 16:42:24
0
To see more videos from user @mahar.asif.ladla.haral, please go to the Tikwm
homepage.