@gumnam5o5: @broken 💔 heart

༻𝐋𝐀 𝐏𝐀𝐓𝐀 𝐙𝐈𝐈𝐍𝐃𝐆𝐈㉿
༻𝐋𝐀 𝐏𝐀𝐓𝐀 𝐙𝐈𝐈𝐍𝐃𝐆𝐈㉿
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 11:14:49 GMT
3977
234
53
10

Music

Download

Comments

fourbrothersrajputbrands
FourBrothersRajputBrands :
2026-08-14 18:12:48
2
1asad84
Badar muneer :
🚩:عشق کرنا گناہ ہے سزا تو نہیں 🥀💔 عشق کا دشمن زمانہ ہے خدا تو نہیں 💔💯
2026-07-31 15:29:41
8
alpha.strike786
@alpha .strike ✨ :
انسان ہی انسان کو ڈس رہا ہے 🤦 سانپ تو بیٹھا ہنس رہا ہے 🐍
2026-08-01 10:37:25
4
dua05000
Dua ff 💝🎀 :
اس کو غرور مان لیں یا ادائے یار جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے اور جس دن سے اسے بتایا وہ سب سے خاص ہے اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے 🥺
2026-08-23 13:32:14
1
talha_awan286
Faded.Talha_ :
ہے جو پاس اسے سنبھال کر رکھنا 🥺 زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا🥀
2026-08-01 11:14:39
4
safibrar007
Saifii.⚡🤵 :
"محفلِ شاعری ہے تو دل کی بات بھی ہونے دو، جو لوگ ہنس رہے ہیں انہیں بھی کبھی رونے دو۔" 🥀
2026-07-31 11:21:22
6
rizwan.baloch3709
° ๛ℬ𝒶𝒹𝓃𝒶𝓂 ℒ𝒶𝓇𝓀𝒶℘⁖✭ :
ہائے وہ لوگ جنھیں حم نے بھلا رکھا تھا 💔❤️‍🩹جب یاد آ تے ہیں تو آ نسوں سے لپٹ جاتے ہیں💔❤️‍🩹
2026-08-14 01:33:59
1
aloneheart960
🎀♡ Hêêr𝕄άᒪî𝕂♢🎀: :
اکیلے ہم ہی نہیں شامل تھے اس کرنے محبت میں ۔۔۔ نظریں جب بھی ملتی تھیں مسکرایا تم بھی کرتے تھے ۔۔😭
2026-08-18 04:43:02
1
usernamemudassarali
🍁 Mɪᴀɴ Sᴀʙ ❤️‍🩹 :
کبھی عشق کو بھی عشق ہو میں دیکھوں عشق کو عشق کو کسی اور کے ساتھ تو کیسا رہ گیا عشق کو تڑپتے ہوئے
2026-08-01 05:29:37
2
its.hamzu68
🖤its Ranjha 🖤 :
wo Khush ha hamein barbar kar k tu ham q roye unhain yaad kar k
2026-08-23 02:11:13
0
malikgirl848
mahi queen 👑 :
راستہ جب چھپ جائے کہیں نہ جائے تو اگلا راستہ خود نبائو
2026-08-24 09:07:42
0
itx_unknown0804
Khuda Aur Muhabat 🥺❤️‍🩹 :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا بات یہ ہے کہ میں نے نمازوں میں مانگا تھا اسے
2026-08-18 11:53:43
0
daryakhankahoyar
بس ھم دو ی👬 :
*ہم وہ مسافر ہیں جو اپنی* *ہی لاش کا بوجھ* *اٹھائے،* *برسوں سے کسی گمنام* *قبرستان کی تلاش میں ہیں۔*😭💔 🕊️Abdullah 💔
2026-08-18 19:06:07
0
slamatkhan05
Slamat khan :
سنا ہے عشق کرنے جا رہے ہو تو سنو،،، لوٹ کے آؤ مگر جی نہیں پاؤ گے 😭😭😭
2026-08-19 05:39:44
0
gumnamlarka417
𝕲𝖚𝖒𝖓𝖆𝖒 :
کہتی ہو "بتایا آپ کو بس" سچ تو یہ ہے بتایا ہی نہیں کبھی میں بھٹک گیا تمہاری تلاش میں اور تم کسی اور کی تلاش میں لگ گئیں🥺🥺🥺🥺
2026-07-31 15:07:32
0
1asad84
Badar muneer :
:: وہ میرا تھا مجھے یقین تھا 🥀🍂 جھوٹ تھا مگر حسین تھا ❤️‍🩹🫠
2026-07-31 15:29:52
3
arslan.khanzada110
✨''ARSLAN''✨ :
تو سنو۔ سمندر کے پاس کبھی آبادی نہیں ہوتی۔ مرشد۔ جس سے پیار ہو اس سے کبھی شادی نہیں ہوتی
2026-08-10 18:17:13
0
salmanedit8s
✨Salman Types✨ :
تم بھی queen کمال کرتی ہو امیدیں انسانوں سے لگا کر شکوے خدا سے کرتی ہو😔😔😔
2026-08-09 11:03:54
1
dodo160673
Dodo :
asalaum alaikum
2026-07-31 22:31:19
1
bandarkijan2222
➿💓RAجPOOT💓,😍Girl $ :
محبت کی کہانی بھی کیا عجیب ہے م سے شروع ہوتی ہے اور م پر ہی ختم ہوتی ہے 😳
2026-08-25 16:26:51
1
iamrajput469
TrUcK 🚛 Driver ‼️ :
اس کا چہرہ بھول گیا ہوں سب کچھ اپنا بھول گیا ہوں تم منزل پر خیر سے پہنچے میں تو راستہ بھول گیا ہوں😏
2026-08-14 17:34:54
0
zaralily88
selflover☠ :
malom hota ishq itna tadpata hy ham dil jodny sy phly hat jod lyty
2026-08-09 15:57:13
0
azeemking1845
🌸 عظیم کہتے ہیں 🌸 :
پھر کبھی میری طرف نہ دیکھنا مجھے پھر سے لگے گا تم مجھ سے محبت کرتے ہو🥺🥺 ,🌸 عظیم کہتے ہیں 🌸
2026-07-31 15:24:01
1
To see more videos from user @gumnam5o5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About