@aasifabhutto1: مریم نواز گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کے ترانے پر جھومتی نظر آئیں۔ سیاست واقعی یادداشت کا دلچسپ امتحان ہے۔ جب مشکل وقت آیا تو یہی لوگ گڑھی خدا بخش پہنچے، معافیاں مانگیں اور حمایت کے لیے دروازے کھٹکھٹائے۔ آج بھی تاریخ گواہ ہے کہ جب جمہوریت پر مشکل پڑتی ہے تو نظریات کی طاقت کے سامنے سب کو جھکنا پڑتا ہے۔ جیے بھٹو! ✊❤️🖤💚 #ThisIsPPP #JeayBhutto #خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ #مظفرآباد_میں_تیرچلےگا Bilawal Bhutto Zardari Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb