اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
2026-07-31 18:15:06
0
MA AHMED RAJPOOT :
@اے🌹D:اچھا انسان تھا۔😭😭😢😢😥
اللہ پاک عبداللہ طاہر مرحوم کو
جنت الفردوس میں آعلی مقام دے
آمین۔۔۔
2026-07-31 12:43:13
0
babarahmad316 :
[Sticker]
2026-07-31 19:39:31
0
Shafqat Ali Khan :
Allah Mola 5Tan pak darjaat buland formy jannat mein ala makam ata farmy Ameen 🤲
2026-07-31 18:05:00
0
🧸✨MY_TEDDY✨🧸 :
hm TU kbi nhi mala bbb but pin full😭😭😭😭😭
2026-07-31 12:26:47
0
ch tayyab kamboh :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭لاہور کےدل میں اوکاڑہ کے دل کو چوہدری عبداللہ طاہر کو شہید کر دیا گیا ہے
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر سیاسی رہنما کی ذمہ داری ہے۔ افسوس ہے کہ جناب میاں منیر صاحب (ایم پی اے)، میاں یاور زمان صاحب، چوہدری ریاض الحق جج صاحب (ایم این اے)، مسعود شفقت ربیرہ صاحب اور دیگر اوکاڑا کی سیاسی شخصیات کی جانب سے جناب چوہدری عبداللہ طاہر پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی کھل کر مذمت سامنے نہیں آئی۔ لاہور جیسے شہر میں، سیف سٹی کیمروں کی موجودگی کے باوجود دن دہاڑے ایسا واقعہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے، اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ اب تک ذمہ دار عناصر قانون کی گرفت میں نہیں آ سکے۔ ہماری گزارش ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ظلم کی مذمت کریں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کریں۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-31 23:52:50
0
Arshad Zohra :
Allah pak bhai ko jant dey
2026-08-01 08:53:28
0
𝙈 𝘼𝙎𝙄𝙁🤍❤️🛺03016023297🌹 :
2026-08-01 06:01:15
0
ABDULLAH🌹 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 10:33:47
0
Mohsin Khan :
❣️❣️❣️
2026-08-01 10:20:46
0
Aliyas Qureshi :
❤️❤️❤️
2026-08-01 10:09:37
0
ALi Raza jhakhar 911355 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 09:46:49
0
Faisal Gill4929 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 11:42:22
0
To see more videos from user @ameerbalajtipu572, please go to the Tikwm
homepage.