میری حیثیت ایک غلام کی ہے ۔قبل از صلواۃ الفجر اپنی زوجہ محترمہ کو جگا کریاد دلانا کہ اَلْحَمْدُلِلّٰهِ ہم مسلمان ہیں۔لہذا گھر کے بقیہ 32 افراد کو نماز کےلئے تیار کروانا۔ اسکے بعد ہر وہ کام بروقت کرنا جس کے حکم نامے پر بیغم صاحبہ کی تصدیقی نشان انگھوٹا ثبت ہو۔
2026-07-31 13:55:20
0
To see more videos from user @mazak_machine, please go to the Tikwm
homepage.