@mediacellppp: پاکستان پیپلزپارٹی کا وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام میں وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانا چاہتا ہوں جنتِ بینظیر محض ایک نعرہ نہیں بلکہ اس کا مطلب ایک ایسا کشمیر ہے جہاں امن، انصاف اور خوشحالی ہو۔ جہاں کشمیر کے وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔ ہر نوجوان کو روزگار ملے اور کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام خود کریں۔ میرا یہ خواب “حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار” کے تین حقوق کی بنیادوں پر کھڑا ہے دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں، وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنائیں۔ #مظفرآباد_میں_تیرچلےگا