اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کی مغفرت بخشش فرمائے اللہ کریم ان کی قبر کو جنت کا باغ بنائے اللہ کریم ان کی قبر پہ کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے اللہ کریم ان کو جنتی بقا جنت بچوں نے جنت بستر جنتی کھانے جنتی مشروبات جنت عطا فرما ئے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ساتھ نصیب فرما ئے امین
2026-08-05 00:58:29
64
Anu :
@Anu:میری نظر میں وہ اس دور کے ان چند گنے چنے علماء میں سے تھے جنہوں نے بغیر کسی خوف، لالچ یا رعایت کے دین کی حق گوئی کا حق ادا کر دیا۔ ان کا اندازِ بیان ایسا بے باک، علمی اور پرتاثیر تھا جو سیدھا دل میں اترتا ہے اور انسان کو دنیاوی رسم و رواج سے نکال کر صرف اور صرف اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے جوڑتا ہے۔
2026-09-13 10:07:02
6
Hani Jutt :
save option please 🥺🫠
2026-09-10 04:07:52
9
♡اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ♡ :
اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکے میں ڈال دیا ہے؟🥺❤️
2026-08-04 12:15:11
30
꧁𓊈𒆜🅽🅰🅳🅸🆁 🅹🅰🅽 𒆜𓊉꧂ :
2026-08-01 05:57:18
28
𝕚𝕥𝕤 𝕂𝕙𝕒𝕟 🪙 :
ocean of knowledge we lost diamond 💎 😢😢
2026-08-30 17:19:38
6
🇳 🇴 🇺 🇲 🇦 🇳 :
ڈاکٹر صاحب یہاں قران پڑھنے کے لیے کسی کو عربی اچھی اتی نہیں ہے پہلے عربی سکھائی ہے عربی کو یہاں لے کے ائیں اس کی گرایمر جو طریقہ ہے قران کا یا لیسن کرنے کا اس کو دوبارہ ہر ایت کو ہر بار پڑھ کے اس کا معنی نکالا جا سکے ترجمہ کیا جا سکے تو یہ ائے گی نا سمجھ اپ یہاں تنظیم لے کے ائیں جماعت لے کے جو یہاں یہ کام کرے بیٹھ کے
2026-08-03 00:14:53
5
Dua Shaikh :
absolutely right.....💭💯
2026-08-25 13:33:30
6
khokhar._.777 :
❤️
2026-08-01 16:23:35
7
✍️ :
یا اللہ ڈاکٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما
انکی باتیں دل کو پگھلا دیتی ہیں
2026-08-29 04:30:03
8
@Red.moon :
Allah Pak dr Sahab ke darjat buland frmaey Ameen summ Ameen ♥️