@senatormushtaq: اسلام آباد F10 مرکز میں پرامن کشمیر یکجہتی جلسہ بھرپور انداز میں جاری ہے#mushtaqahmadkhan #plzunfrezemyaccount #pakistanrightsmovement
only Pakistan and pak army zinda bad love Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-07-31 14:35:21
1
Syed Mairaj Uddin :
failed protest 5 hazar banda bhee nahi Hain
2026-07-31 16:14:39
2
Abdul Majid :
مہاجر پٹھان بلوچ سندھی پنجابی کشمیری کوئی بھی آپس میں دشمن نہی ہے ہمیں ایک قوم بنے کی ضروت ہے
2026-07-31 14:51:43
175
رنگلہ ⚡ آلہ ❤️🔥 :
کشمیری جہاں بھی ہوتے ہیں کشمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہیں ⛰️😭
2026-07-31 13:42:42
288
kashifali🇬🇧⛎ :
کشمیر کی مائیں اپنے بچوں کے ساتھ احتجاج میں شریک ہو رہی ہے، یونیفارم میں اسکول کی بچیاں نعرے لگا رہی ہیں، بوڑھے اور جوان سب اپنے احتجاج کے حق کے لیے کھڑے ہیں۔۔۔ ہم کمزور لوگ اور کچھ نہ بھی کر سکیں تو کم از کم ہمیں کشمیریوں کے احتجاج کے قانونی اور آئینی حق کے لیے آواز ضرور اٹھانی چاہیے۔
2026-07-31 13:32:59
98
Waqar Jutt :
Azad Kashmir ma AJ net band kr deya geya hai
2026-07-31 13:45:55
43
farha killer302 :
good hum ap ka sath ha i am from lahor😊
2026-07-31 15:03:35
23
HAFIZAMAAR :
تاریخ گواہ ہے اس بات کی کے یہ انسان جب بھی میدان میں آیا ہمیشہ مظلوموں کی آواز بنا اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھیں💝
2026-07-31 13:39:15
63
انت الحیات 🫀 :
is system sy SB preshan hn
2026-07-31 13:33:33
2
iru🦋 :
انشاءاللہ کشمیری فتح یاب ہوں گے وقت قریب ہے ✊🚩🙌🏻
2026-07-31 15:30:31
10
🗡️ کشمیری🚨🗡️ :
thanks sir ge 🤲
2026-07-31 13:52:06
18
💔صبا عروج کشمیری شہزادی💔 :
اج دل خوش ہو گیا کشمیر کے چاہنے والے جگہ جگہ موجود ہیں اللہ اپ بھائیوں کو سلامت رکھے ہمیں ہر بار یہ دعا کرتی رہوں گی اور جو ظالم ہے اللہ ان کو نست و نابود عطا فرمائے امین
2026-07-31 15:53:55
18
JONY FIRE FORCE 🔥 :
Well done now Pakistani people are wake up Inshallah we will win now ❤️
2026-07-31 13:51:34
7
CH HAMEED (محلہ چوہدریاں) :
اتنے آدمی فیض باد پل پر اسلام آباد کا نظارہ کرتے ہیں جو دور کے علاقے سے اسلام آباد دیکھنے آتے ہیں
2026-07-31 14:46:42
8
Kashmir Spice :
کشمیریوں کو ان کے جائز حقوق ریاست دے ریاست کو ماں کہتے ہیں ریاست سگی ماں بنے اور کشمیری اپنی محبت و وفا پاکستان ویسے نبھائے جیسے کشمیری باوفا نبھا رہیے تھے
2026-07-31 14:25:16
16
Lighari SB🥀🥀🥀 :
lakin News mein to nhi ai🤔
2026-07-31 14:08:00
13
doctor GHori :
𝚖𝚊𝚜𝚑𝚊𝚑 𝚊𝚕𝚕𝚊𝚑 𝚖𝚊𝚜𝚑𝚝𝚊𝚚 𝚂𝚊𝚑𝚒𝚋 𝚒 𝚙𝚛𝚘𝚍𝚞𝚏 𝚢𝚘𝚞❤🌹
2026-07-31 13:36:24
7
Aqeel khan🇵🇰 :
میرے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت پاکستان کے تمام سیکیورٹی اداروں، افواجِ پاکستان، ایف سی، رینجرز، پاکستان پولیس اور ہمارے تمام گمنام ہیروز کو ہمیشہ اپنی رحمت، حفاظت اور امان میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر قدم پر اپنی نصرت، عزت، کامیابی اور ہر آفت و خطرے سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کی خدمت میں ہمیشہ سرخرو فرمائے۔ آمین۔
ایف سی زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، رینجرز زندہ باد، پاکستان پولیس زندہ باد، اور ہمارے تمام گمنام ہیروز زندہ باد۔
میں اپنی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک پاکستان اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سوشل میڈیا پر بھی اور حقیقی زندگی میں بھی۔
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد۔ 🇵🇰
2026-07-31 14:18:11
5
🇶🇦ꌅꁲ꒑ꉣꌈꋖ🇦🇪 :
مشکل کی اس گھڑی میں کشمیریوں کا ساتھ دینے والے سب احباب کے شکرگزار ہیں-
اللہ پاک اجر عطا فرمائے امین
2026-07-31 14:54:37
5
Owais stylish😘😘 :
Islamabad Walo ko Chye Tha sub Nikalte Magar unki b maibori he
2026-07-31 13:52:43
19
Quran official 2468 :
mashallah mashallah Allah pak AP ki madad frmay ameen suma ameen 🥹🫀
2026-07-31 13:34:59
17
i am not perfect :
ye sb kuch news channels per ku ni dikhaya ja rha ?
2026-07-31 14:37:42
5
😈انا پرست لڑکا😈 :
InsaAllallah Jeet Haq ki ho Gii🥰
2026-07-31 13:39:51
7
ᏗᏂᎷᏋᏒ :
Mushtaq sahab ap ko hmesha yaaf rkha jye ga
2026-07-31 13:44:40
8
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm
homepage.