تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا میری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی میں وہ سبزہ تھا جسے روند دیا جاتا میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے میں وہ درد تھا جسے دستک کے کمی کھاتی میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے میں وہ گھر تھا جسے اباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا کہ جسے یاد نہیں کرتا کوئی
2026-07-31 13:54:31
1
Meer FaraZ 🥰 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 13:49:20
1
I'm broken 💔 :
💔💔💔
2026-07-31 22:10:46
0
To see more videos from user @kz_diaries, please go to the Tikwm
homepage.