@arbabsulehri0: � چلو چلو چڈھالی چلو! 🔥 ان شاء اللہ آج 31 جولائی چڈھالی کی سرزمین ایک تاریخی عوامی طاقت کا مظاہرہ دیکھے گی۔ آئیں اپنے محبوب امیدوار احسن حافظ رضا کی کامیابی کے لیے بھرپور شرکت کریں اور ثابت کریں کہ عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہے۔ 📍 مقام: شہزاد سلہری فارم ہاؤس، چڈھالی 🕕 وقت: شام 6 بجے@شہزادـ سلہری