moral of the story " if u r good it's not enough but if u can show on Media that u r good then u really good proved
2026-08-02 10:54:56
1
Sardar :
system collapsed
2026-08-02 07:36:12
0
12345678810 :
Sir you great
2026-08-01 17:27:18
0
tractorlover121 :
یہ درس دوبارہ کوئی نہیں دے گا
2026-08-01 11:36:40
9
qadir Hussain :
خدا کی قسم سب ادارے ان جیسے نیک اور ایمانداری سے کام کریں تو کوئی بھی غلط کام نہ ہو
2026-08-02 06:40:42
5
🌹Farah🌹 :
آپ سے تو ہم نے اپنا مسئلہ حل کرنے کروانا تھا
2026-08-01 18:36:29
8
Nadim :
Koi police wala aisa lgta ha jaisy koi apna apna sa ho
2026-08-01 17:37:18
1
Ch Arshad Gujjar :
❤️❤️
2026-08-01 09:30:18
3
Arman Arman :
❤️❤️
2026-07-31 18:09:02
3
عمیر گجّر 🦁💯 :
sahi maa ny gujjar jamaya 🥰
2026-08-02 07:09:33
1
Muhammad Anwar :
🥰🥰
2026-08-03 02:08:45
0
The Legend :
کچھ لوگ دولت کمانے کے لیے ذنگی گزارتے کچھ خوش قسمت لوگ اخرت کی دولت کے لیے لڑتے ہیں
2026-08-03 06:35:07
0
ranabilal63929 :
Shahzada
2026-07-31 17:53:41
0
Zafar Gondal :
عوامی خدمت کی بات ہو یا دیانت داری کی ۔ ڈیوٹی کے فرائض ہوں یا اہلیت کے منصب پر پورا اترنے کی بات ہو تو جناب احمد محی الدین جو کہ سابقہ ڈی پی او منڈی بہاوالدین بھی رہ چکے ہیں ۔ ہر شعبے میں اپنی مثال آپ ہیں ۔ ان کی ہمہ وقت کوششیں اور خدمت خلق کی وہ تمام دنیا گواہ جنہوں نے اپنے اپنے اضلاع میں ان کی ڈیوٹی دیکھی۔
آج وہ وقت بھی دیکھا کہ انہوں نے قبل از وقت ریٹائر منٹ لے لی ہے ۔دلی افسوس تو ہوا مگر وہ بہتر جانتے ہیں اس فیصلے کے بارے میں۔
مگر میری خواہش پوچھیں تو میں ظفر گوندل آف سندا اس بات کی خواہش رکھتا تھا کہ ایسے افسر کو ڈی پی او سے ڈی آئی جی اور پھر آئی جی پنجاب ہونا چاہیے تھا ایسے ایماندار افسر کی اس صوبے اور خاص طور ملک کو بہت ضرورت تھی ۔ ایسے لوگ ہی محکمے کا ستارہ ہوتے ہیں ۔
بہت بہت شکریہ جناب احمد محی الدین صاحب جو آپ نے اس صوبے اور ملک کی عوام کی خدمت کی ۔۔
ظفر گوندل سراجیکا آف سندا شریف👍👍
2026-08-01 16:10:33
1
Mian Abid Ali :
InshaAllah election jete ga (MNA) banega phir (ssp)(asp)(dsp)(dpo)(sho) jese sab police officers inke agey pichey ghoome ge aane wale dino me MNA minister
2026-08-01 20:57:36
0
علی عباسی شکریال ISF,/ASF :
❤️❤️❤️
2026-08-02 21:09:32
0
Q M Gull :
❤️
2026-08-02 19:34:50
0
Safdar sodhi safdar sodhi :
🥰🥰🥰
2026-08-03 03:31:37
0
To see more videos from user @kaneez_fatima38, please go to the Tikwm
homepage.