: کیا شیر پیدا کیا ہے کسی ماں نے سلام اس ماں کو ۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
2026-08-01 15:18:24
263
javidi iqbal :
:پاکستان ایک ایسے ا افسر سے محروم ہو گیا ہے جو غریبوں کا خیر خواہ اللہ تعالی اس کی باقی زندگی میں برکت والے
2026-08-02 06:09:12
93
Fatima Batool :
kmal insan
2026-08-02 14:45:57
33
Asghar Malik 🇵🇰 :
جھوٹ خبر ہے
2026-08-01 14:03:57
5
تنہا سرگانہ🫀 :
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال زندگی سے بہتر ہے ❤️
2026-08-02 11:09:10
39
Not Now ❌🔥 :
nal ma v lag janda edy Yar shazda 😂
2026-08-01 13:08:08
44
Raja Shahid Raja Sha :
اے ہو ربا اب یہ غریب کیس کے پاس جایں گے ایک ہی شیر تھا الللہ پاک سلامت رکھے💕💓
2026-08-02 04:50:05
21
𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 𝓸𝓯 𝓛𝓪𝔂𝔂𝓪𝓱 :
ایماندار شخص کو یہ سسٹم برداشت نہیں کرتا 😳
2026-08-03 05:13:36
3
tractorlover121 :
پاکستانی عوام تیری بد نصیبی بہت بڑا عوامی لیڈر کھو دیا ہے ہم نے
2026-08-02 13:48:14
8
Faizan jutt :
kaha ha ya
2026-08-01 17:25:27
3
️CHOUDHRY SAHIB 164 🚩 :
کیا شیر پیدا کیا ہے کسی ماں نے سلام اس ماں کو ۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
2026-08-02 06:04:08
14
kaleemullah9542 :
السلام علیکم سر جی ایک بار عبدالحکیم میں بھی ضرور کھلی کچہری ہونی چاہیے یہاں کے بہت حالات خراب ہیں
2026-08-03 04:10:28
7
Afzal Shah :
rishta ihsas da baqi sb fazool
2026-08-01 06:11:37
6
ABDUL💥QADIR💥KHAN💥99 :
اللّٰہ تعالیٰ DP0 احمد محی الدین صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-08-01 21:36:39
18
Naveed Khan :
:جس دن ڈاکٹر عثمان انور نے قابل قدر احمد محی الدین صاحب کو یہ کہا کہ آپ نے فلموں میں کام کیا ھوا ھے۔ تو عوام نے اسی وقت سمجھ لیا تھا کہ عثمان انور کو انکے پیچھے کسی نے لگا دیا ھے۔ کچھ وقت بعد سسمنے واضح ہو جاٸیگا کہ ان سے کرپٹ حکمرانوں کو کتنی تکلیف تھی۔ دراصل احمد محی الدین صاحب ایمسندار ، مخلص اور محب وطن ہیرے جیسے لوگوں کو ملک کا حکمران ہونا چاہۓ۔
2026-08-01 05:26:34
6
Rai Ahsan kharal :
Great Sir
2026-08-01 10:13:37
6
ڈگری کالج بھلوال :
جی او شیرا اللہ پاک تیری زندگی کرے❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-03 05:26:27
5
mahi g💞 :
sir .mery bchon ko b qatal krna Chahta h
2026-08-02 03:13:01
10
Saqib Niazi 9065 :
میانوالی کے علاقے میں یہ ڈی پی او کب لگ رہا ہے اللہ پاک اسے میانوالی کے علاقے میں لے ائے اور صحیح سلامت رہے اور اسی طرح انصاف کرتا رہے جیو زندہ باد
2026-08-03 03:30:32
2
mahi g💞 :
sir kch b ni krty police Waly kch b ni krty green KO to km tar smjhty hen ye smoking krty samny bnda ro Raha hota
2026-08-02 03:12:30
6
Raza khan :
Allah naa karye 😳
2026-08-02 20:20:14
1
KB Majboor :
فخر پاکستان❤️
2026-08-03 12:26:48
1
Waqas Sandhu 🇵🇰🇸🇦 :
او تیری خیر ماشاءاللہ ماشاءاللہ اسے افسر ہوتے ہے
2026-08-03 19:01:35
1
Rana Sultan :
اللہ کے ولی ہم اپ کو کہاں کہاں یاد کریں ں😢
2026-08-03 11:37:39
1
»Äsäḋ ḱḣän ḃäɭöcḣ :
.🍁🖤:: کیا شیر پیدا کیا ہے کسی ماں نے سلام اس ماں کو ۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
2026-08-02 12:08:09
2
To see more videos from user @ahmed.mohyyudin, please go to the Tikwm
homepage.