@alfaaz.001: گردش ایام نے بہت تھکا دیا ہے... اب دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر تمہارے ساتھ بیٹھ کر زندگی کو پھر سے محسوس کیا جائے۔ اگر کبھی وقت ملے، تو ایک شام میرے نام کر دینا... کچھ باتیں ادھوری ہیں، جو صرف تمہاری موجودگی میں مکمل ہوتی ہیں۔ میں سندیسہ بھیجوں، تو کیا ملنے آسکتی ہو؟ بس ایک ملاقات.... نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی گلہ، صرف تم، اور چند خاموش لمحے۔💕#tiktokpakistan #unfreezemyacount #digitalhifazat #fyp #viral