@pehchaantv2: مظفرآباد میں حالات انتہائی کشیدہ: عوام سڑکوں پر نکل آئی شاہراہِ نیلم بلاک، مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ #KashmirTodayUpdate #KashmirTodayNews #AjkProtests #MuzaffarabadUpdate #AjkProtests
The wait is over, and the journey is about to start.
2026-07-31 15:57:10
3
sanmymarshel786 :
Muzaffar bad
2026-07-31 14:42:56
0
Diya Wiki :
Chakothi sy ly k Mirpur tk jo b Action Committee k sth han mery Sar k taaj han
2026-07-31 16:00:20
0
🇵🇰🍁 Imraن Rajput🇸🇦 :
mashAllah good
2026-07-31 14:36:47
0
Aqib🫶E24S10🫶 :
بہت لیٹ ہو گئے ہیں بہت لیٹ ہو گئے ہیں مظفراباد والے انہوں نے بہت دل دکھایا ہے
2026-07-31 15:10:54
6
muhammadjamil :
:یا اللّٰہ میرے کشمیریوں کی حفاظت فرما آمین 🤲🏻🤲🤲
2026-07-31 14:54:47
7
RohanMajid kashmiri :
یا اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو اپنے حفظ امان میں رکھنا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
2026-07-31 14:23:56
2
Tahir Awan :
good 👍😊
2026-07-31 14:44:49
1
Ch Shahbaz :
:اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے
2026-07-31 16:49:32
2
raja saddam :
گونج مظفر أباد گونج
2026-07-31 20:24:15
0
👑عباسی 🍁 کشمیری 👑🇦🇪 :
یا اللّٰہ میرے کشمیریوں کی حفاظت فرما آمین 🤲🏻🤲🤲
2026-07-31 18:26:26
0
Sajid ch :
2026-07-31 18:15:37
0
Raja Arif :
مظفرآباد کشمیر کا دل ہے اللہ تعالیٰ سب کو حفاظت میں رکھے
2026-07-31 18:02:58
0
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 :
الحمد للہ، سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں نبی کریم ﷺ نے ہمیں اخوت، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دی ہے۔ مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں؛ نہ ایک دوسرے پر ظلم کرتے ہیں اور نہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ چھوڑتے ہیں۔ اسی تعلیم کی روشنی میں ہمارا پیغام ہے کہ پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان محبت، اتحاد اور باہمی احترام مزید مضبوط ہو۔ دشمن کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، اس پر کان نہ دھریں، اور باہمی یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھیں۔ ان شاء اللہ، ہم سب مل کر ایک مضبوط، پُرامن اور روشن مستقبل تعمیر کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اتفاق، اخوت اور امن پر قائم رکھے۔ آمین۔ پاکستان زندہ باد، کشمیر پائندہ باد۔
2026-07-31 18:08:57
0
Mirpur :
kashmir
2026-07-31 18:13:57
0
nakraljuhh7 :
2026-07-31 20:24:12
0
m younas kashmiri :
2026-07-31 18:53:04
0
To see more videos from user @pehchaantv2, please go to the Tikwm
homepage.