کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی اگر کہو گے کہ ہم تمہارے محافظ ہیں تو بھی اب یقین نہ آئے گا 😢
2026-07-31 19:42:20
122
🍁سردار باسط خان سدوزئی🍁 :
کشمیر بنے گا خودمختار
2026-07-31 19:57:55
70
Abdul samad :
Joke of the day
2026-08-02 07:46:42
5
Khalid Mughal 148 :
@ 🇵🇰🇦🇪: کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی اگر کہو گے کہ ہم تمہارے محافظ ہیں تو بھی اب یقین نہ آئے گا 😢
2026-08-01 17:15:48
17
Esrar @ ? :
Free Kashmir
2026-08-01 15:09:04
1
Adnankashmiri :
ظلم تو اب پاکستان آرمی نے بہی شروع کر دیا ہے
2026-07-31 17:53:45
125
Muhammad khalid 1234 :
pak army zindabad
2026-07-31 15:05:57
43
مہر محمد جاوید اقبال :
اپ کا مطلب یہ ھے پھر مریدکے میں پنجاب پولیس تھی فوج کا کوی ہاتھ نہیں تھا اس پولیس کو اتنے ظالم حکم کس نے دیے 😔😔🙏🙏🙏🙏
2026-08-01 02:30:49
7
AaqiB🌻 :
army wali uniforms kiski hain?
2026-08-02 10:03:48
1
Yasin Mahi358 :
Wo apny awam py goli to nhi chlaty na
2026-08-01 05:41:20
14
Arslan Sheikh🇵🇰🇩🇪 ♒️ :
پاکستان میں بجلی 65سے 70 روپے کی بے
پاکستان کے آزاد کشمیر میں یہی بجلی 3 روپے میں ہے ۔۔پاکستان بھر میں آٹا 4000 ہزار روپے من ملتا ہے ۔ پاکستان کے آزاد کشمیر میں 2000 ہزار روپے میں
پھر جواب دو ۔۔۔۔کس بات پر احتجاج کر رہے ہو
ہر ضرورت زندگی کی چیزیں پورے پاکستان میں مہنگی ہیں پر پاکستان کے آزاد کشمیر میں ہر چیز سستی ہے
جواب دو ۔۔۔ احتجاج کس بات پر ہو رہا ہے
2026-07-31 22:55:47
8
IT'S HACKERS :
dollar Army
2026-08-02 09:22:36
1
❤️ پاکستان پاک فوج زندہ باد 💚 :
2026-07-31 17:32:00
11
Riasat Awan :
ہم اگر حکومت کے ساتھ عوام مطالبات کر رہی ہے تو وہ عوام کا اور حکومت کا مسئلہ ہے نہ ارمی اس میں کیوں ہو اور ارمی فائر کیوں کرے پولیس جانے حکومت جانے عوام جانے ارمی اپنے بارڈر پہ رہے اور بارڈر پہ ہم عوام اپنی ارمی کے ساتھ ہیں ارمی اگر 20 پرسنٹ ہے نا تو 80 پرسنٹ عوام اس کے ساتھ کھڑی ہو کے 100 پرسنٹ پورا کرے گی
2026-08-01 03:04:57
9
Raja🇵🇰♥️🇵🇰 :
کتنی صفائی سے جھوٹ بولا جا رہا ہے کہ وہاں کی حکومت سب کچھ کروا رہی ہے ذرا ہمت کرکے کشمیر میں لوگوں کے درمیان گھوموں پھرو آپ کو آئینہ نظر آ جائے گا
2026-08-01 06:21:05
20
S M awan 804 :
is ki bat min 💯 jhoot hy
2026-08-01 04:01:33
8
aiman.com4 :
2026-07-31 19:35:21
10
Khurram Shahzad :
mashalla pakistan army zaindabad 👍
2026-07-31 14:43:28
20
Mohammad Rajarizwan :
i love Pak army
2026-07-31 17:49:40
6
USTAD AKRAM IBRAHIM :
2026-07-31 15:27:01
8
safiullah94217 :
Dollar
2026-07-31 23:06:27
10
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.