@mulana.saeed.ur.rahman: محترم مہتمم جامعہ دارالعلوم حقانیہ، مولانا انور الحق صاحب، مولانا عبدالحلیم دیر بابا جی صاحب، حضرت شیخ سعید الرحمن صاحب، اور حافظ سلمان الحق صاحب مدینہ منورہ میں ایک ساتھ۔ اللہ تعالیٰ ان تمام اکابر کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی عمر، صحت اور برکت میں اضافہ فرمائے، اور امتِ مسلمہ کو ان کے علم و فیض سے ہمیشہ مستفید فرمائے۔ آمین۔ #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #viral #100k