@hassan_legal_uae: جب دبئی پولیس آپ کو گرفتار کرتی ہے، تو کیا آپ اپنے وکیل کو تفتیش کے دوران بلوا سکتے ہیں؟ تفتیش کے دوران وکیل کی موجودگی کیوں ضروری ہے؟ اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ دبئی میں گرفتاری کے بعد ملزم کے کیا حقوق ہوتے ہیں، کیا وہ اپنے وکیل سے رابطہ کر سکتا ہے، اور تفتیش کے دوران وکیل کی موجودگی کس طرح اس کے قانونی حقوق کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ What to do when Dubai Police arrest you? Do not give statement or sign anything without Lawyer You can be deported #CriminalCaseDubai #policeinvestigation #LegalTips #FYP #Dubaiarrest