@tariqkhwn: عوامی وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کا اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے موٹر وے ریسٹ ایریا میں نماز کی ادائیگی کے لیے مختصر قیام۔ اس موقع پر انہوں نے بغیر پروٹوکول وہاں موجود عوام میں گھل مل کر ملاقاتیں کیں۔ عوام نے وزیراعلیٰ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں. #CMKP #SohailAfridi #عوامی_وزیراعلی #imrankhan #pti