ہم درد محبت کا مٹا سکتے ہیں لیکن
یہ روگ پرانا ہے دزا دیر لگے گی
2026-07-31 16:56:35
8
🙃Mahi Rajput🫀 :
assalamualaikum all farend
2026-07-31 17:35:39
6
inshallah ✈️ :
🥰🥰
2026-07-31 16:49:18
4
Ali.Ki.R💓Sarkaar :
Cute🥀
2026-07-31 18:14:21
1
Muhammad Zain :
وہ بھی،
زندگی کی طرح ہے__!!
خوبصورت بھی،
بے اعتبار بھی__♡♡
2026-07-31 18:02:57
1
Sheroz Malik :
mashallah bahut pyari hai 🤗
2026-07-31 17:25:59
3
꧁༒𝓐𝓵𝓸𝓷𝓮༒꧂ :
Nice Larki ♥️✨
2026-07-31 18:15:15
1
Ali Bahar :
ماشاﷲ سائين
2026-07-31 17:51:21
1
🐯✮⃟♥️ zubair Malang✮⃟♥️🐯 :
2026-07-31 18:06:08
0
saleemmalik :
🥷🇨🇨:دھواں لکڑیوں کا ہو...*
*یا پرانی یادوں کا ...💭*
*دونوں صورتوں میں انکھیں جلتی ہیں..*
*اور آنسو بہ جاتے ہیں!!*
💔❤️🩹😥🌚
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ ♥️🦋
2026-07-31 20:05:20
0
waqas gujjar 🥰 :
آگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کرلے تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے🥀
2026-07-31 21:33:01
0
tujmmal sial :
🙄🙄🙄🙄wahh jnb
2026-07-31 20:08:56
0
اناپرست🖤 :
:کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے ... مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں ... جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں... کبھی فرصت ملی تو ان خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے... مگر جی نہیں پایا۔
2026-07-31 21:03:42
0
A Shona🥰 :
🥺حساس ہونا بھی ایک عذاب ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات بڑی محسوس ہوتی ہے
2026-07-31 18:03:22
1
(?) :
5.2 fit
2026-07-31 18:35:24
1
imran :
hi
2026-07-31 18:16:20
1
Broken soul :
موت دیکھتی ہی رہ گئی مجھے زندگی نے مار دیا
2026-07-31 20:02:10
0
رانگھڈ راجپوت شانی :
❤️❤️❤️
2026-07-31 16:48:15
5
LOST. LIFE🥀🩶 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 16:58:10
3
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.