@sumaiyaiftikhar95: تھوڑا میچور ہو جائیں تا کہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے ، ہر اونچی آواز سچ نہ لگے ہر منہ پھٹ انسان دانشور نہ لگے ، اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے #pageforyou_🔥trending💔video #fypシ゚viral #pageforyou_🔥 #aesthetic #unfreezemyacount